Tag Archives: تعلقات

تاریخ میں پہلی مرتبہ روسی کارگو بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا

پاکستان روس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک روسی کارگو بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرسٹل سینٹ پیٹرزبرگ نامی یہ کارگو جہاز صرف 21 دن میں روس سے پاکستان پہنچا ہے۔ جمعرات کے روز کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر لنگرانداز ہونے والے …

Read More »

وزیر خارجہ سے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا کی ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو اور یورپی یونین کی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے …

Read More »

پاکستان اور چین کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ پاکستان اور چین کی دوستی کو 70 سال ہو چکے ہیں، سی پیک دونوں ممالک کے درمیان اہم منصوبہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »

سراج الحق سے ایرانی سفیر کی ملاقات

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق اور ایرانی سفیر محمد علی حسینی کی ملاقات میں پاکستان اور ایران کے تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی …

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کو حتمی شکل دینے پر اتفاق

رانا ثناءاللہ سعودی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے معاہدے سے متعلق پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئے معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی نے ملاقات کی، جس …

Read More »

بلاول اور روسی وزیرخارجہ کے درمیان خطوط کا تبادلہ

روس پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور روس کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان خطوط کا تبادلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری …

Read More »

اسحاق ڈار کی پاکستان میں ایرانی سفیر سے اہم ملاقات

اسحاق ڈار ایرانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفیر کی ملازمت کے دورانیہ کو سراہتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انہیں الوداع کہا اور ان کی مستقبل کی ذمہ داریوں …

Read More »

آرمی چیف کا دورہ چین، باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف

بیجنگ (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر چار روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں پہلے روز آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ …

Read More »

وزیراعظم کا کویتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی پیشگی مبارکباد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کویتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے عید کی پیشگی مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کویت کے وزیر اعظم شیخ احمد نواف کو عید کی پیشگی مبارکباد بھی دی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے …

Read More »

عراق: ہم صیہونی حکومت کے ساتھ معمول پر آنے کے خلاف ہیں

عراق

پاک صحافت عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی اپنے ملک کی مخالفت پر تاکید کی۔ اتوار کے روز عراقی ذرائع ابلاغ کی پاک صحافت کی رپورٹ …

Read More »