Tag Archives: تعلقات

مصری قیادت کے ساتھ خطےکے مسائل پر تبادلہ خیال کے بعد وزیر خارجہ کی وطن واپسی

مصری قیادت کے ساتھ خطےکے مسائل پر تبادلہ خیال کے بعد وزیر خارجہ کی وطن واپسی

اسلام آباد (پاک صحافت) مصری قیادت کے ساتھ خطےکے مسائل پر تبادلہ خیال کے بعد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مصر کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے،قاہرہ ہوائی اڈے پر پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور شاہ نذر اور مصری وزارت خارجہ کے سینئر …

Read More »

وزیراعظم نے پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے کی ہدایت کر دی: ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم نے پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان، امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور دیا ہے انہوں نے کہا کہ  تجارت، سرمایہ کاری سےپاک امریکا تعلقات مزید مستحکم و بہتر ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ …

Read More »

امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کا انحصار پاکستان پر ہے: وزیر خارجہ

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے

اسلام آباد(پاک صحافت)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا سے تعلقات کا سلسلہ جاری رکھنا پاکستان پر منحصر ہے انہوں نے  امریکا سے تعلقات کے تسلسل کی ذمہ داری پاکستان پر ہی ڈال دی۔بائیڈن انتظامیہ کی انسانی حقوق پر  کافی توجہ رہی ہے مقبوضہ کشمیر کی …

Read More »

حکمران کشمیریوں کے ساتھ مخلص ہیں توبھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کریں: سراج الحق

حکمران کشمیریوں کے ساتھ مخلص ہیں توبھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کریں

لاہور (پاک صحافت) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساز باز کر کے خطہ کو نئی دہلی کے حوالے کردیا گیا۔ بھارت کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات فوری منقطع کیے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ ہے …

Read More »

ترک وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات

ترک وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم آفس (پی ایم او) کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔وہ گذشتہ رات تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے تھے  اور ان کا حالیہ کچھ عرصہ میں پاکستان کا تیسرا دورہ ہے۔پی ایم او …

Read More »

پاکستان نے بنگلہ دیشی شہریوں پر عائد پابندی ختم کردی

پاکستان نے بنگلہ دیشی شہریوں پر عائد پابندی ختم کردی

اسلام آباد/ڈھاکہ (پاک صحافت) بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے بنگلہ دیشی شہریوں کے ویزوں سے متعلق تمام پابندیاں ختم کردی ہیں کیونکہ دونوں ممالک نے ہر سطح پر دوطرفہ رابطے تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ صدیقی اور بنگلہ دیش کے …

Read More »

انصاف کی بنیاد پر  مسئلہ کشمیرکا حل چاہتے ہیں:معید یوسف

انصاف کی بنیاد پر  مسئلہ کشمیرکا حل چاہتے ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت) مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک اہم مسئلہ ہے جسے ہرگز نظر نہیں کیا جا سکتا ہم انصاف کی بنیاد پر مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں مجھے بھارت کے ساتھ تعلقات میں  بہتری کی امید نظر نہیں آرہی …

Read More »