Tag Archives: ترکی

وزیرِاعظم کا ترکیہ، شام میں امداد پر پاکستانی تنظیموں کو خراج تحسین

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں پر پاکستانی تنظیموں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی تنظیمیں ترکیہ و شام میں مسلمان بہن بھائیوں کی مدد میں …

Read More »

وزیراعظم کی آدیامان میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف پاکستانی ریسکیو ٹیموں سے ملاقات

شہبازشریف

انقرہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف دورہ ترکیہ کے دوران انقرہ سے آدیامان پہنچ گئے جہاں امدادی سرگرمیوں میں مصروف پاکستانی ریسکیو ٹیموں سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہاز شریف کا آدیامان میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ترکیہ پاکستان کا دیرینہ دوست اور برادر اسلامی …

Read More »

وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، زلزلے سے جانی نقصان پر تعزیت کی

شہبازشریف اردوان

انقرہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے انقرہ میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی کمپلیکس آمد پر ترک صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کا خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون اور وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ اعلامیہ کے …

Read More »

ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی

ترکی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک فضائیہ نے ترکیہ میں پھنسے پاکستانی طلبا اور خاندانوں کو بحفاظت پاکستان پہنچا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں آنے والے خوفناک زلزلے کے بعد سے کئی پاکستانی طلباء اور خاندان ترکیہ میں پھنسے ہوئے تھے، جنہیں آج پاک فضائیہ کے آئی ایل 78 …

Read More »

وزیراعظم کا ترک سفارتخانے کا دورہ، زلزلے سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور زلزلے سے ہونیوالے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز نے اس دوران ترک سفارت خانے کے حکام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل …

Read More »

صیہونی حکومت کی کابینہ نے ترکی سے اپنی امدادی ٹیموں کی واپسی کا مطالبہ کیا

صیہونی

پاک صحافت صیہونی حکومت کے حکام نے ترکی میں تل ابیب کی امدادی ٹیموں کو جلد از جلد اس ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق صیہونی چینل “کان” نے اعلان کیا ہے کہ ترکی میں قابض حکومت کی امدادی ٹیمیں اپنا مشن …

Read More »

پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے 9 سالہ بچی کو 102 گھنٹے بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیا

ترکیہ

استنبول (پاک صحافت) ترکیہ میں پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے 9 سالہ بچی کو 102 گھنٹے بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی امداد کا مشن جاری ہے۔ پاک فوج کی ٹیمیں ترکیہ کے 51 سے زائد …

Read More »

پاکستانی شہری کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایک پاکستانی شہری نے نام ظاہر کئے بغیر ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گمنام پاکستانی کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دینے پر …

Read More »

پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور ہوائی اڈے پر ترکیہ کے لیے امدادی سامان بھیجنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یقین ہے ترک …

Read More »

وزیراعظم کی ترک زلزلہ متاثرین کیلئے عطیات جمع کرنے کی ملک گیر مہم چلانے کی ہدایت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے عطیات جمع کرنے کی ملک گیر مہم چلانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر تعلیم، مذہبی امور، خزانہ اور وزیر تجارت سمیت صوبائی حکومتوں کو مہم میں شرکت کی ہدایت کی …

Read More »