Tag Archives: ترکی

ترکی نے مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیا۔ وزیراعظم

شہبازشریف طیب اردوان

استنبول (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکی نے مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر کے ہمراہ پاک بحریہ کیلئے تیسرے ملجم کارویٹ جہاز کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں …

Read More »

ترکی کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کا اعلان

ترکی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترکی نے پاکستان کو مشکل معاشی حالات سے نکالنے کیلئے 5 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے سفیر ڈاکٹر مہمت پچاجی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر تاجر برادری سے خطاب …

Read More »

وزیر خارجہ کی ترکی میں دھماکے کی مذمت

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے استنبول دھماکے کی مذمت کی ہے۔ ان …

Read More »

معصوم انسانوں پر حملے کرنے والے ناقابل معافی ہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ معصوم انسانوں پر حملے کرنے والے ناقابل معافی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ترکیہ کے شہر استنبول میں بم دھماکے کی مذمت کی ہے اور ترک حکومت اور عوام سے ہمدردی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کیجانب سے استنبول میں دہشتگردی کی مذمت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ کی استقلال اسٹریٹ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور استنبول …

Read More »

نیتن یاہو کی طرف سمجھوتہ کرنے والوں کا ایک معنی خیز اقدام

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ اگرچہ اس حکومت کے پارلیمانی انتخابات میں لیکود پارٹی کے سربراہ اور انتہائی دائیں بازو کے سیاسی کیمپ کے رہنما بنیامین نیتن یاہو کو ایک ہفتہ گزر چکا ہے، لیکن چار عرب سمجھوتہ کرنے والے ممالک اب تک کئی …

Read More »

طالبان: افغانستان میں نگراں حکومت کی مدت جلد ختم ہونے والی ہے

ذبیح اللہ مجاہد

پاک صحافت طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ گروپ نے ایک قومی گفتگو کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کیا ہے، اور نگران حکومت کو ختم کرنے اور اس کی جگہ نئی حکومت لانے کی کوشش کا اعلان کیا ہے۔ افغان وائس (آوا) نیوز ایجنسی کی پاک صحافت کی …

Read More »

دشمن ایران کے شعبہ طب کو نشانہ بنا رہا ہے: سید ابراہیم رئیسی

رئیسی

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکی کے قومی دن کے موقع پر اس ملک کے صدر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران اور ترکی کے درمیان کثیر الجہتی تعلقات کو وسعت دینے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔ ترکی …

Read More »

ترکی میں آبنائے داردانیلس کو بند کر دیا گیا

جہاز

پاک صحافت ترکی کے شمال مغرب میں صوبہ چناقلا میں واقع آبنائے داردانیلس کو خراب موسم کی وجہ سے بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترک میڈیا سے آئی آر این اے کے مطابق، داردانیلس میں ترک میری ٹائم سروسز ڈیپارٹمنٹ نے تمام بحری جہازوں …

Read More »

ہماری حکوت نے ہچکولے کھاتی معیشت کی کشتی کو ڈوبنے سے بچایا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری حکوت نے ہچکولے کھاتی معیشت کی کشتی کو ڈوبنے سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں کی خدمت دوبارہ سے شروع کی ہے۔ …

Read More »