Tag Archives: ترکی

پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ کے بارے میں صحافی ہارون الرشید کا اہم انکشاف

پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ کے بارے میں صحافی ہارون الرشید کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیئر صحافی ہارون الرشید نے نے اہم انکشاف کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم فوجی دفاعی معاہدہ ہوچکا ہے۔ پاکستان ، ترکی اور علاقے کے کچھ دیگر ممالک کے درمیان اتحاد سے بھارت کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ …

Read More »

ترک رکن پارلیمنٹ کا بڑا بیان، کہا سنچری ڈیل صدی کی خیانت ہے، ترکی ہرگز مسئلہ فلسطین سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا

ترک  رکن پارلیمنٹ کا بڑا بیان، کہا سنچری ڈیل صدی کی خیانت ہے، ترکی ہرگز مسئلہ فلسطین سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا

انقرہ:(پاک صحافت) فلسطین ترک پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ اور پارلیمنٹیرین برائے القدس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور ترک رکن پارلیمنٹ حسن توران نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا سنچری ڈیل سمجھوتہ  صدی کی خیانت ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ ترکی ٹرمپ کے نام …

Read More »

کیا ترکی اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنا چاہتا ہے؟ ترک صدر نے اہم بیان جاری کردیا

کیا ترکی اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنا چاہتا ہے؟ ترک صدر نے اہم بیان جاری کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے بارے میں اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن اس کی فلسطین کے حوالے سے پالیسی ہمارے لیے ناقابل قبول اور سرخ لکیرہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے …

Read More »

ترکی کے ایک ہسپتال میں دھماکا، 9 افراد ہلاک ہوگئے

ترکی کے ایک ہسپتال میں دھماکا، 9 افراد ہلاک ہوگئے

جنوبی ترکی میں ایک ہسپتال کے کورونا مریضوں کے انتہائی نگہدات یونٹ میں آکسیجن سلنڈر کے دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے پی نے سرکاری نیوز ایجنسی انادولو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آگ استنوبل سے 850 کلومیٹر دور …

Read More »

یونانی پولیس نے ترکی قونصل خانے کے عہدیدار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا

یونانی پولیس نے ترکی قونصل خانے کے عہدیدار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا

یونان کی پولیس نے ترکی کے قونصل خانے کے عہدیدار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے جس سے نیٹو کے رکن ممالک کے درمیان تعلقات مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترک کی وزارت خارجہ نے فوری طور پر قونصل خانے کے …

Read More »

ترکی کے خلاف امریکی پابندیاں تشویشناک، پاکستان ترک حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے: دفتر خارجہ

ترکی کے خلاف امریکی پابندیاں تشویشناک، پاکستان ترک حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے: دفتر خارجہ

پاکستان نے ترکی پر عائد یکطرفہ امریکی پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ترک حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف یک طرفہ زبردستی اقدامات کا مخالف ہے۔ …

Read More »

امریکا کی جانب سے ترکی پر پابندیاں، ترکی نے پابندیوں کو سنگین غلطی قرار دے دیا

امریکا کی جانب سے ترکی پر پابندیاں، ترکی نے پابندیوں کو سنگین غلطی قرار دے دیا

ترکی کی جانب سے روسی ایس-400 فضائی دفاعی نظام حاصل کرنے کی وجہ سے امریکا نے انقرہ پر طویل عرصے سے متوقع پابندی عائد کردی جس سے دونوں نیٹو اتحادیوں کے پہلے سے سرد مہری کا شکار تعلقات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکی …

Read More »

لیبیا کے خلیفہ حفتر کا ترکی کے خلاف بڑا اقدام، ترکی بحری جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا

لیبیا کے خلیفہ حفتر کا ترکی کے خلاف بڑا اقدام، ترکی بحری جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا

خیلفہ حفتر نے ترکی کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ترکی کے بحری جہاز کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خلیفہ حفتر کی ملیشیا نے تُرکی کے تجارتی جہاز پر اس وقت دھاوا بول دیا جب وہ لیبیا کی سمندری حدود میں داخل ہو رہا تھا۔ …

Read More »