Tag Archives: بولان

سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کا بڑا حملہ پسپا کردیا

سیکیورٹی فورسز

مچھ (پاک صحافت) بی ایل اے کے دہشت گردوں کے فائر ریڈ کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے پسپا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو پہلے سے دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھیں، جنہوں نے دہشت گردوں کےلیے گھات لگا رکھی تھی۔ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز …

Read More »

پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بولان حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا …

Read More »

بولان میں خودکش دھماکا، بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار شہید، 9 زخمی

بولان (پاک صحافت) لوچستان کے ضلع بولان کے علاقے میں کنبڑی پل کے نزدیک بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ بولان پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 9 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس …

Read More »

بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، درجنوں مسافر زخمی

ٹرین

بولان (پاک صحافت) بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس زد میں آگئی اور ٹرین میں سوار 18 مسافر …

Read More »

کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی

ریلوے

کوئٹہ (پاک صحافت) ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی جس کے لئے ٹکٹوں کی بکنگ شروع کردی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے …

Read More »

پاک فوج کیجانب سے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج

کوئٹہ (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے اور بحالی کے لئے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی، ایف سی بلوچستان اور سول انتظامیہ …

Read More »

وزیراعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے بولان روانہ

شہبازشریف

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان حکومت کے اعلی عہدیداروں کے ہمراہ بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے بولان روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور دیگر حکام بذریعہ ہیلی کاپٹر بولان کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ اس …

Read More »