رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کر دیں

لاہور (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے رانا ثنااللہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کر دی ہیں۔  خیال رہے کہ انہوں نے بطور سابق وزیر داخلہ سکیورٹی لینے سے بھی معذرت کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کر دی ہیں، انہوں نے سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق وزیر داخلہ نے سرکاری گاڑی اور انہوں نے بطور سابق وزیر داخلہ سکیورٹی لینے سے معذرت کرتے ہوئے سکیورٹی بھی واپس کر دی ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل سابق وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجا ریاض نے ہابمی مشاورت کے بعد انور الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم تعینات کیا تھا جس کے بعد انوار الحق کاکڑ نے 14 اگست کو عہدے کا حلف اٹھایا تھا جبکہ شہباز شریف نے اس سے قبل ہی وزیراعظم ہاؤس خالی کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے