Tag Archives: بلدیاتی انتخابات

مافیاز کراچی سے اپنا بستر گول کر دیں، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مافیاز کراچی سے اپنا بستر گول کر دیں۔ انہوں نے یہ بات ے کراچی میں پاک چائنا فرینڈ شپ پارک کا افتتاح کرنے کے موقع پر کہی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی کو گرین اینڈ کلین بنانے …

Read More »

کراچی کا جو بھی میئر آئے گا سندھ حکومت اس کا ساتھ دے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کا جو بھی میئر آئے گا سندھ حکومت اس کا ساتھ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا سیل سب سے اچھا …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے اب تک کی پارٹی پوزیشن جاری

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی اب تک کے نتائج پر مبنی پارٹی پوزیشن جاری کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق شہر کی 95 یونین کمیٹیز کے نتائج میں پیپلز پارٹی 51 سیٹیں لے کر …

Read More »

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بلدیاتی انتخابات کے دوران تصادم کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے 15 جنوری کو انعقاد پر سیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات نے تشویشناک صورتحال اختیار کر لی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں …

Read More »

15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، سندھ حکومت کا اعلان

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15 تاریخ کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کی حلقہ بندیوں سے …

Read More »

تحریکِ انصاف کراچی سے فارغ ہو چکی ہے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر محنت سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کراچی سے فارغ ہو چکی ہے، شہر کا میئر پیپلز پارٹی کا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) جب چاہے انتخابی مہم شروع کر …

Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابات کرانے سے معذرت کرلی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ملتوی کرانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی درخواستوں پر سماعت اسلام آباد …

Read More »

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتہ کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا، دوران بریفنگ بتایا گیا کہ پنجاب بلدیاتی اداروں کی معیاد یکم جنوری 2022 کو ختم …

Read More »

پنجاب حکومت کا رویہ غیرسنجیدہ ہے۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پنجاب حکومت کے رویے کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں …

Read More »

الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان خوش آئند ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لندن (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کے خلاف سپریم کورٹ ریفرنس بھیجنے کا اعلان خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت آئین …

Read More »