Tag Archives: بلاول بھٹو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل کرنے کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت پر شدید تنقید …

Read More »

نئے پاکستان نے عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جس نئے پاکستان کے نعرے لگائے گئے اور عوام سے ووٹ لینے کے لئے دھوکہ دیا گیا اس نئے پاکستان نے عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول …

Read More »

شہبازشریف کی بلاول بھٹو سے ملاقات، مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے کے لئے اپوزیشن رہنماوں سے رابطے شروع کردئے ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے بلاول بھٹو سے ملاقات جبکہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور …

Read More »

بلاول بھٹو کیجانب سے سانحہ مری پر جوڈیشل انکوائری بنانے کا مطالبہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سانحہ مری کے ذمہ داروں کو بے نقاب کرنے کے لئے جوڈیشل انکوائری بنایا جائے تاکہ غفلت برتنے والے وزرا اور افسران کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں …

Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کا سپریم کورٹ کی جج تعینات ہونا خوش آئند ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کا سپریم کورٹ کی جج تعینات ہونا خوش آئند ہے۔ اس سے ملک میں خواتین کی ترقی کیلئے راہیں کھلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے جسٹس عائشہ ملک کا …

Read More »

مزید ایک دن بھی عوام کو نااہل حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم اب مزید ایک دن بھی عوام کو نااہل و نالائق حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے …

Read More »

آج پھر پاکستان کو اس جہدوجہد کی ضرورت ہے جو بھٹو شہید نے شروع کی تھی۔ حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ آج پھر پاکستان کو اس جہدوجہد کی ضرورت ہے جو بھٹو شہید نے شروع کی تھی۔ بھٹو کے مشن کو زندہ رکھنا ہر جیالے کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی نے کہا …

Read More »

مہنگائی اور بیروزگاری نے عوام کو مار کے رکھ دیا ہے۔ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے نتیجے میں آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کو مار کے رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف …

Read More »

اسکروٹنی رپورٹ کے بعد عمران خان کا کرپشن سے آلودہ بھیانک چہرہ بے نقاب ہوچکا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی رپورٹ میں عمران خان کا کرپشن سے آلودہ بھیانک چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے، جس کے بعد وہ صادق اور امین نہیں رہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

بلاول بھٹو کا لیگی رہنما کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے گزشتہ روز نامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں شدید زخمی ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز لاہور میں …

Read More »