Tag Archives: بارش

سیکیورٹی فورسز کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں

ریسکیو

سوات (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیر میں دریائے پنجکورہ میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد قریبی علاقوں میں مواصلات کا نظام متاثر ہوا۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تحصیل کلکوٹ …

Read More »

خیبرپختونخوامیں بارشوں سے حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 1 زخمی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختون خوا میں تیز بارشوں سے پیش آئے حادثات و واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے میں سیلاب اور بارشوں سے 7 گھر تباہ ہوئے جبکہ 67 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ تفصیلات …

Read More »

لاہور میں کئی گھنٹے مسلسل بارش سے نظام زندگی مفلوج

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں کئی گھنٹے مسلسل بارش سے نظام زندگی مفلوج، شاہراہیں تالاب بن گئیں، 2 لڑکے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں موسلادھار بارش نے سڑکوں اور گلیوں کو ندی نالے بنا دیا۔ واسا کے مطابق سب سے زیادہ بارش ائیرپورٹ اور گلشن راوی میں …

Read More »

پنجاب اور اسلام آباد میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بچوں سمیت 19 جاں بحق

بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد، راولپنڈی ،لاہوراورپسرورمیں شدید بارشوں کے دوران دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 3 بچوں سمیت 19 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث دیواریں گرنے کے واقعات میں بچی سمیت 13 افراد جاں بحق ہوگئے، پشاور روڈ …

Read More »

شیری رحمٰن سے سوئس وزیر خارجہ کی ملاقات، مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن سے سوئس وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر جارج …

Read More »

مون سون بارشیں، بچوں، خواتین سمیت کم از کم 55 افراد جاں بحق

بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں رواں مون سون سیزن کی ابتدائی بارشوں کے دوران اب تک بچوں، خواتین سمیت 55 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جون کے آخری ہفتے میں شروع ہونے والی مون سون کی بارشوں نے سیلاب کو جنم دیا ہے، مشرقی شہر …

Read More »

لاہور میں بارش سے 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ لاہور میں بارش سے 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں ہربنس پورہ انڈر پاس کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا، دوران بریفنگ وزیراعلی پنجاب کو بتایا …

Read More »

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، شہر بھر میں 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان نگران پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہر بھر کے درجن سے …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں، سیلاب کا خدشہ

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں جاری ہیں جبکہ دریائے سندھ میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے باعث دریائے سندھ میں چشمہ بیراج …

Read More »

نگران وزیراعلی پنجاب نے شدید بارشوں کے باعث صوبائی انتظامیہ کو الرٹ کردیا

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبائی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور واسا کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ہدایت کی ہے کہ متعلقہ افسران خود فیلڈ میں موجود رہیں اور نکاسی آب …

Read More »