Tag Archives: ایکسپورٹ

پاکستان نے امریکا کو حالیہ اقدام پر اپنی تشویش سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) بیلسٹک میزائل پرزہ جات کی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کے معاملے پر پاکستان نے امریکا کو حالیہ اقدام پر اپنی تشویش سے آگاہ کردیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں …

Read More »

کوشش ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک آئی ایم ایف کیساتھ نیا معاہدہ ہوجائے۔ وزیر خزانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک آئی ایم ایف کے ساتھ نیا معاہدہ ہوجائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

ملکی برآمدات میں ماہانہ ایک ارب ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ نگراں وزیر تجارت

گوہر اعجاز

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ ملکی برآمدات میں ماہانہ ایک ارب ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ برآمدی صنعتوں کیلیے بجلی کے نرخ 9 سینٹ کرنے جارہے ہیں جس سے برآمدات دو …

Read More »

آئی ٹی انڈسٹری کو 50 فیصد تک ڈالرز کے آزادانہ استعمال کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں آئی ٹی انڈسٹری کو 50 فیصد تک ڈالرز کے آزادانہ استعمال کی اجازت مل گئی۔ نگراں وزیر  آئی ٹی کے مطابق اس فیصلے سے آئی ٹی کمپنیاں بیرون ممالک سے اپنے اکاؤنٹ پاکستان منتقل کرسکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر …

Read More »

وزارت آئی ٹی ایسے کسی بھی مداخلت کے خلاف ہے جس سے ترقی رکتی ہو، امین الحق

امین الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ جب کسی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگی تو وزارتِ آئی ٹی نے اس پر آواز اٹھائی۔ اس حوالے سے امین الحق نے کہا ہے کہ وزارت آئی ٹی ایسے کسی بھی مداخلت کے خلاف ہے …

Read More »

گزشتہ حکومت نے ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو قربان کیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو قربان کیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تاجروں اور صنعت کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دو ارب ڈالر سعودی عرب، ایک ارب ڈالر متحدہ …

Read More »

افغانستان میں غربت اور بھوک کا سبب مغرب ہے

افغانستان

پاک صحافت افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک میں موجودہ غربت اور بھوک کی بنیادی وجہ افغانستان کے معاملات میں مغربی ممالک کی دو دہائیوں کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے کیونکہ انہوں نے اپنے 20 سال کے دوران بنیادی ڈھانچے کا کوئی اہم کام نہیں کیا۔ اس …

Read More »

پاکستان اور روس کے مابین براہ راست کارگو سروس کا آغاز

پاکستان روس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مرتبہ براہ راست کارگو سروس کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک شاہین پرائیویٹ لمیٹڈ کے سی ای او عبداللہ فرخ نے کہا ہے کہ روس کی بندرگاہ سینٹ پیٹرز برگ سے پہلا روسی کارگو جہاز 450 کنٹینر لے کر …

Read More »

اگلے ہفتےسے ملک میں ڈالرز آنا شروع ہو جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

جمیل احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ہفتےسے ملک میں ڈالرز آنا شروع ہو جائیں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ خوشخبری ایف پی سی سی آئی میں خطاب کے دوران سنائی۔ تفصیلات کے مطابق ایف پی سی سی آئی …

Read More »

ہمارا ہدف 32 ارب کی ایکسپورٹ کو 100 ارب تک لے جانا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف 32 ارب کی ایکسپورٹ کو 100 ارب تک لے جانا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایکسپورٹ بڑھانے پر ہی ہمارا دار ومدار ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »