Tag Archives: ایم کیو ایم

ملک کی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) فاروق ستار کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے جبکہ عوامی مسائل روز بروز بڑھتے جارہے ہیں، نسلہ ٹاور کو گرانا عوام پر ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے رہنما فاروق ستار نے نسلہ …

Read More »

گذشتہ روز جوائنٹ سیشن کے دوران آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ایوان کے جوائنٹ سیشن کے دوران آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں اور چند منٹوں میں غیرپارلیمانی طریقے سے متعدد بلز پاس کرائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

ایم کیو ایم کیجانب سے بھی پی ٹی آئی حکومت کیخلاف تحفظات کا اظہار

خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ق کے بعد اب ایم کیو ایم نے بھی پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ گذشتہ تین برسوں میں تبدیلی کے اثرات کہیں نظر نہیں آئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت مہنگائی کر کے عوام کا خون چوس رہی ہے، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت عوام کو مہنگی چیزیں فراہم کر کے ان کا خون چوس رہی ہے،  نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ یہ …

Read More »

ایم کیو ایم اور ق لیگ کے بعد فنکشنل بھی حکومتی اتحاد سے باغی ہونے لگی

عبدالرحیم فنکشنل

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پاکستان مسلم لیگ ق کے بعد اب پاکستان مسلم لیگ فنکشنل بھی حکومت اتحاد سے باغی ہونے لگی ہے۔ فنکشنل لیگ سندھ کے سیکرٹری سردار عبدالرحیم  نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کا کہ عمران خان کچھ کرنا ہی …

Read More »

اگر ٹی ایل پی بحال ہوسکتی ہے تو ایم کیو ایم کا کیا قصور ہے؟ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے پارلیمانی لیڈر خالد مقبول صدیقی نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے پابندی ہٹائے جانے کے حکومتی اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ٹی ایل پی بحال ہوسکتی ہے تو ایم کیو …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومتی اتحادی جماعت اور اپوزیشن کا سخت ردعمل

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے بعد اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے سخت ردعمل آگیا۔ قیمتوں میں اضافے پر ردعمل کا اظہار کا کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان نے …

Read More »

ووٹ نہیں بولے گا تو روڈ بولے گا، ہم کسی کے آلہ کار نہیں۔ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم حکومت بچانے کے لئے آلہ کار نہیں بنیں گے، اگر ووٹ نہیں بولے گا روڈ بولے گا ہم بھی احتجاج مظاہروں کا سلسلہ شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے ذرائع …

Read More »

ایم کیو ایم نے اپنے کارکنوں پر سخت پابندی عائد کردی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم نے اپنے کارکنوں پر سخت پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں کسی بھی دوسری سیاسی یا مذہبی جماعت کے کارکن کے ساتھ بیٹھنے کو ممنوع قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے کارکنوں کے لئے سرکلر جاری کر دیا ہے جس …

Read More »

کراچی کے 6 کنٹو نمنٹ میں پہلے نمبر پر پیپلز پارٹی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کنٹونمنٹ بورڈانتخابات سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے 6 کنٹو نمنٹ میں پہلے نمبر پر پاکستان پیپلز پارٹی ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہر آنے والے انتخابات میں پی ٹی آئی کے ووٹ کم اور ہمارے …

Read More »