Tag Archives: ایم کیو ایم

ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نفرت کی سیاست کرنے والے سیاسی تنہائی کا شکار ہیں، …

Read More »

کامران ٹیسوری ناکام ترین گورنر ثابت ہوئے۔ وقار مہدی

وقار مہدی

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما وقار مہدی کا کہنا ہے کہ کامران ٹیسوری ناکام ترین گورنر ثابت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے کہا ہے کہ اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے گورنر وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے، کامران ٹیسوری اپنا کردار …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے پیپلز پارٹی کے 10، ایم کیو ایم کا ایک اور ایک آزاد سینیٹر منتخب ہوا جبکہ ایم کیو ایم کے امیر علی الدین اور آزاد سینیٹر فیصل واوڈا کی …

Read More »

ہر اچھے کام میں پیپلز پارٹی کو سپورٹ کرنا چاہیے، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہمیں ماننا ہو گا کہ صوبے میں پیپلز پارٹی کو مینڈیٹ ملا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ماننا ہو گا کہ کراچی اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کو مینڈیٹ ملا ہے، ہر اچھے کام …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں جبکہ خیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی، سندھ اور پنجاب کی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوئی، پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ 11 اور مسلم لیگ …

Read More »

فیصل واوڈا پیپلز پارٹی میں نہیں ہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سرفراز راجڑ کو ریٹائر کرانا پیپلز پارٹی کا فیصلہ تھا، فیصل واوڈا پیپلز پارٹی میں نہیں ہیں۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ مقابلے کو آنے والے بائیکاٹ کر …

Read More »

سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ن لیگی اسحاق ڈار، جنرل سیٹ پر پیپلزپارٹی کے رانا محمود الحسن میدان میں ہیں۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر انصر محمود …

Read More »

پی ٹی آئی کو خوش فہمی ہے کہ وہ حق پر ہیں۔ فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو خوش فہمی ہے کہ وہ حق پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو خوش فہمی ہے کہ وہ حق پر ہیں، یہ سمجھتے …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق کنوینر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکزی ایڈہاک کمیٹی بنادی جس کے …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں سنی اتحاد کونسل کے حصے میں انے والی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خصوصی نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد 334 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی ہے، …

Read More »