Tag Archives: ایم کیو ایم

شہبازشریف سے ایم کیو ایم وفد کی اہم ملاقات

شہبازشریف ایم کیو ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے اعلی سطحی وفد نے شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں ملکی سیاسی صورت حال اور تحریک عدم اعتماد کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

شیخ رشید اور فواد چوہدری کو یقین ہو گیا ہے کہ عمران خان جا رہے ہیں، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت)  وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے وفاقی وزراء فواد چوہدری اور شیخ رشید احمد کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں کو اب  یقین ہو گیا ہے کہ عمران خان جا رہے ہیں۔ سعید غنی کا  کہنا ہے کہ عمران خان …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا تجربہ اور شعور ہم سے زیادہ ہے، خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خالد مقبول صدیقی   کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا تجربہ  اور شعور ہم سے زیادہ ہے۔  انہوں نے یہ بھی کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اپنی …

Read More »

عمران نیازی پاکستانی سیاست کا غیر ضروری،غیر سنجیدہ اور فضول عنصر ہیں، اسلم غوری

اسلم غوری

کراچی (پاک صحافت) جے یو آئی  کے ترجمان اسلم غوری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی پاکستانی سیاست کا غیر ضروری، غیر سنجیدہ اور فضول عنصر ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ پاکستانی سیاست کو نیازی سرکار جیسے عناصر سے پاک کرکے …

Read More »

اگر پاکستان بچانا ہے تو پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کے حوالے کرنا ہوگا۔ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

میرپور خاص (پاک صحافت) خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر ملک کو بچانا ہے تو پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کے حوالے کرنا ہوگا جو اس ملک کے اصلی وارث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے میرپور خاص میں عوامی جلسے …

Read More »

صرف وزیراعظم کو ہٹانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ صرف وزیراعظم کو ہٹانے سے عوام کو درپیش مسائل حل نہیں ہوں بلکہ اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرکے مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت گرانے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد فوری انتخابات کرانے پر اتفاق

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن قائدین نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد فوری طور پر نئے انتخابات کرانے پر اتفاق کیا ہے جس پر تمام جماعتیں متفق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کے تین بڑے رہنماؤں میں عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد …

Read More »

عمران خان کا حکومت میں رہنا ضروری نہیں لیکن عوام کا زندہ رہنا ضروری ہے۔ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کا حکومت میں رہنا ضروری نہیں ہے لیکن عوام کا زندہ رہنا بہت ضروری اور اہم ہے اس لئے ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی …

Read More »

اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد لانے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں، ممکن ہے کہ عدم اعتماد لانے میں دیر ہوجائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

سابق میئر کراچی وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری

وسیم اختر

کراچی (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نجی اسپتال میں دہشت گردوں کے علاج میں ملوث ہونے پر سابق میئر کراچی وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی اسپتال میں مبینہ طور پر دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس کی سماعت انسداد …

Read More »