Tag Archives: ایم کیو ایم

ایم کیو ایم کراچی میں لسانی فسادات کروانا چاہتی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ میں مسلسل یہ کہہ رہا ہوں کہ ایم کیو ایم کراچی میں لسانی فسادات کروانا چاہتی ہے۔ انہوں نے حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ سے متعلق کہا کہ  ایم کیو ایم آج بھی ایک فاشسٹ تنظیم ہے۔ …

Read More »

ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی حکومت کیجانب سے جاری آرڈیننس کی مخالفت کا اعلان کردیا

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے جاری آرڈیننس کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آرڈیننس کی حمایت نہیں کی جاسکتی، جہاں پارلیمنٹ …

Read More »

متحدہ قومی موومنٹ، پی ٹی آئی کی پابند نہیں ہے۔ عامر خان

عامر خان ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) عامر خان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اب پی ٹی آئی کی پابند نہیں، جو فیصلہ مناسب سمجھیں گے وہی کریں گے، ہمیں حکومت سے زیادہ عوام کے ساتھ ہمدردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان نے نجی ٹی وی …

Read More »

ایم کیو ایم وفد کی شہباز شریف سے ملاقات، وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کا اشارہ

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (پی ڈی ایم) کے وفد نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی، ملاقات کے دوران ایم کیو ایم نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا …

Read More »

ہم اختیارات کا رونا نہیں رو رہے، کام کرکے دکھا رہے ہیں، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹری کرا چی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم اختیارات کا رونا نہیں رو رہے، کام کرکے دکھا رہے ہیں، شہری بدلتا ہوا کراچی دیکھ رہے ہیں، ترقیاتی منصوبوں پر بلدیاتی ادارے ہی کام کر رہے ہیں۔ انہوں …

Read More »

سیاسی اختلافات کو بات چیت اور سیاسی طریقے سے حل کیا جائے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ روز کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات  کو بات چیت اور سیاسی طریقے سے حل کیا جائے۔ دوسری جانب سے انہوں نے ایم کیو ایم رہنما امین الحق …

Read More »

کراچی کے امن کو خراب کرنے کے بجائے ڈائلاگ بہتر ہوگا، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی احتجاج کے جمہوری حق کو ہمیشہ استعمال کرتی آئی ہے اور آج بھی کر رہی ہے۔ کراچی کے امن کو ایک بار پھر خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا …

Read More »

سندھ کے عوام نفرت کی سیاست کو مسترد کر دینگے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام لسانی بنیاد پر نفرت سے تنگ آچکے ہیں اور اب ایسی سیاست کو قبول کرنے کے بجائے مسترد کریں گے، بعض لوگ سندھ میں نفرت پھیلانے چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پریس …

Read More »

ملک میں جمہوریت اور انصاف کا نام و نشان تک نہیں۔ وسیم اختر

وسیم اختر

کراچی (پاک صحافت) وسیم اختر کا کہنا ہے کہ اس ملک میں جمہوریت اور انصاف کا دور دور تک نام و نشان نہیں، طاقتور اور صاحب اقتدار افراد عام شہریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے احتجاجی جنرل ورکرز اجلاس سے …

Read More »

ایم کیو ایم والے پھر کراچی میں خونریزی چاہتے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ماضی میں بے گناہ اور معصوم شہریوں کا قتل عام کرتی رہی اور یہ اب پھر سے کراچی میں خونریزی چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »