Tag Archives: آئی ٹی

پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

بجٹ میں سماجی شعبے کیلئے 244، تعلیم 82 اور صحت کیلئے 26 ارب روپے مختص

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے بجٹ میں سماجی شعبے کیلئے 244، تعلیم 82 اور صحت کیلئے 26 ارب روپے مختص کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ تقریر کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ سماجی شعبے کی ترقی کےلیے 244 ارب، تعلیم بشمول اعلیٰ تعلیم کےلیے 82 ارب، صحت …

Read More »

اس وقت ملک میں 45 ہزار نوجوانوں کو آئی ٹی ہنر کی تربیت فراہم کی جارہی ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں 45 ہزار نوجوانوں کو آئی ٹی ہنر کی تربیت فراہم کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آئی ٹی اور ٹیلی کام بجٹ تجاویز پر اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے آئی ٹی شعبے …

Read More »

پاک ترکیہ تجارت کا سالانہ حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف حاصل کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک ترکیہ تجارت کا سالانہ حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف حاصل کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ …

Read More »

حکومت کا دس لاکھ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کی تربیت دینے کا فیصلہ

حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 2027ء تک 10 لاکھ نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اور الائیڈ ٹیکنالوجیز کی تربیت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی آئی اے پالیسی میں طے کیا گیا ہے کہ مذکورہ ہدف کو پورا کرنے کے لیے ایک مستحکم …

Read More »

سعودی عرب کا پاکستان میں ٹیک ہاوس قائم کرنے کا اعلان

نواف المالکی

لاہور (پاک صحافت) سعودی عرب نے پاکستان میں ٹیک ہاوس قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ٹیک ہاوس کا پہلا دفتر لاہور میں قائم کیا جائے گا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف المالکی نے کہا ہے کہ سعود عرب …

Read More »

حکومت کا ایک بار پھر وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم شروع کرنے کا اعلان

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے طالب علموں کے لیے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نیشنل انکیوبیشن سنٹر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سکیم کا 10ارب روپے سے اجراء …

Read More »

پی ٹی آئی کی کرپشن کا ایک اور مبینہ سکینڈل بے نقاب

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کی گئی کرپشن کے اسکینڈلز آہستہ آہستہ منظر عام پر آرہے ہیں اب ایک اور مبینہ اسکینڈل بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے دور حکومت کا ایک اور مبینہ سکینڈل منظر عام پر آگیا ہے۔ …

Read More »