Tag Archives: آئی ٹی

سندھ بھر میں آئی ٹی کلاسز شروع کریں گے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ بھر میں آئی ٹی کلاسز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کی طرح سندھ کے دیگر شہروں میں بھی آئی ٹی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا۔ انہوں نے …

Read More »

معیشت کی بحالی کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی معاشی ٹیم کی نوازشریف سے جاتی امرا میں ہونے والی مشاورتی ملاقات میں پارٹی منشور میں معیشت کے بارے میں کئے گئے وعدوں پر …

Read More »

50 ہزار نوجوان گورنر ہاوس میں آئی ٹی کورس کریں گے۔ کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 50 ہزار نوجوان گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کورس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر یہاں عام لوگ کھڑے ہیں تو ہمارے گھر والے بھی یہاں کھڑے ہیں، جو لوگ ایک کروڑ …

Read More »

ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی …

Read More »

بھکاری پن کے خاتمے کیلئے اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہوگا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

پشاور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھکاری پن کے خاتمے کیلئے اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا نے پاکستان کو دہشت گردی سے بچانے کے لیے تاریخی کردار ادا …

Read More »

ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی میں سرٹیفکیشن کروائیں گے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی میں سرٹیفکیشن کروائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سالانہ غیرملکی براہ راست …

Read More »

شہبازشریف اور اسحاق ڈار کی کوششوں سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی کوششوں سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دے کر پاکستان کو …

Read More »

جاپان کیساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

ٹوکیو (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم جاپان کیساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوکیو میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاپان کا یہ میرا پہلا دورہ ہے، جاپان …

Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، آرمی چیف کی خصوصی شرکت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں آرمی چیف نے خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خصوصی طور پر …

Read More »

پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے …

Read More »