کامران ٹیسوری

سندھ بھر میں آئی ٹی کلاسز شروع کریں گے۔ گورنر سندھ

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ بھر میں آئی ٹی کلاسز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کی طرح سندھ کے دیگر شہروں میں بھی آئی ٹی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ حیدرآباد، سکھر، مٹھی، نواب شاہ، لاڑکانہ اور دیگر شہروں میں آئی ٹی کلاسز کے لیے تیاری کررہے ہیں۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایک سو کی تعداد میں 100 منزلہ عمارتوں کے لیے بھی کام کا آغاز کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے