Tag Archives: آئی ایم ایف

ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، جلد روپے سے پریشر ختم ہوجائے گا۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا جس کے لئے بڑی محنت کی اور سیاسی طور پر نقصان اٹھانا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد عالمی بینک، اے ڈی بی اور کورین بینکوں سے پیسے آئیں گے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد عالمی بینک، اے ڈی بی اور کورین بینکوں سے پیسے آئیں گے۔ معاشی بحران پر جلد قابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے، پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے کمی کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے آج سے ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے اور پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قوم سے خطاب کرتے ہوئے ویراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج سے چند ماہ …

Read More »

پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے نتیجے میں …

Read More »

عمران صاحب کے جھوٹ سن کر مسٹر فراڈئیے والا کردار یاد آجاتا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کے بیانات سن کر مسٹر فراڈئیے والا کردار یاد آجاتا ہے، الزام تراشی اور جھوٹ بولنے کے علاوہ عمران خان کے پاس کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب …

Read More »

ہماری کوشش ہے ملک بہتری کی طرف جائے اور عوام کو ریلیف ملے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ ملک بہتری کی طرف جائے اور عوام کو ریلیف ملے، جس کے لئے مشکل فیصلوں کے ساتھ ٹھوس اقدامات بھی جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

کون خدمت اور کون سیاست چمکا رہا یہ فیصلہ عوام کریں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ کون عوام کی خدمت کررہا ہے اور کون اپنی سیاست چمکا رہا ہے اس کا فیصلہ عوام کریں گے، ہم نے عوام کے لئے مشکل اور سخت فیصلے کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ورکرز سے خطاب …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام ملتوی یا مؤخر ہونےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام ملتوی یا مؤخر ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ایسی جھوٹی باتوں پر عوام اعتماد نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان …

Read More »

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت دی جائے گی۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت دی جائے گی، غیرملکی سرمایہ کاروں کو ملک میں خوش آمدید کہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کی امریکی اراکین کانگریس سے …

Read More »

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، بہت جلد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری مسلسل محنت اور کوشش سے پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے، بہت جلد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »