Tag Archives: انسداد دہشتگردی

فیک نیوز اور ریاست مخالف جذبات ابھارنے کی شکایت، عادل راجہ کی گرفتاری کی اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ عادل راجہ اور ان کے ساتھیوں کے خلاف فیک نیوز اور ریاست مخالف جذبات ابھارنے کی شکایت ہیں۔ ملزم کے خلاف پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی بھی شکایت ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں  سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے …

Read More »

جیو فینسنگ کے ذریعے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے درمیان رابطوں کا پتا چلایا گیا، سی سی پی او پشاور

پشاور (پاک صحافت) سی سی پی او پشاور اشفاق انور کا کہنا ہے کہ جیو فینسنگ کے ذریعے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے درمیان رابطوں کا پتا چلایا گیا۔ خیال رہے کہ پشاور میں انسداد دہشتگردی کے تحت 5 مقدمات درج اور 275 ملزمان گرفتار ہیں۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

قومی اسمبلی میں نو مئی کے واقعات کیخلاف قرارداد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں نو مئی کے واقعات کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے سانحہ نو مئی کے واقعات کے خلاف …

Read More »

وزیر اعظم کی جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ جن افراد نے اشتعال دلایا، مدد کی اور آگ بھڑکانے میں حصہ ڈالا، سب کے خلاف کارروائی ہوگی، اگلے 72 گھنٹوں میں تمام مجرموں …

Read More »

سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، شہداء کی تعداد 17 ہو گئی

سی ٹی ڈی

سوات (پاک صحافت) سوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے شہداء کی تعداد 17 ہو گئی، واقعے میں 51 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس نے دہشت گردی کا امکان رد کر …

Read More »

عدالت نے حسان نیازی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

حسان نیازی

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے حسان نیازی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسان نیازی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا اور دوران سماعت پولیس کی جانب سے حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی …

Read More »

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سے گرفتار

حسان نیازی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق حسان خان نیازی کو انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسان خان نیازی کو انسداد …

Read More »

انسداد دہشت گردی عدالت کا جوہر ٹاون دھماکے کے 3 ملزمان کو سزائے موت کا حکم

سزائے موت

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث 3 مجرموں کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے تینوں مجرموں سمیع الحق، عزیر …

Read More »

شمالی وزیرستان، سی ٹی ڈی کی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ

سی ٹی ڈی

پشاور (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا،  جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 7  دہشتگرد  ہلاک ہو گئے۔ محکمۂ انسدادِ دہشت گردی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد فورسز اور پولیس پر دستی بم حملوں …

Read More »