Tag Archives: انسداد دہشتگردی

پاکستان اٹلی کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اٹلی کے ساتھ موجود دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور مزید تعلقات مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اطالوی مسلح افواج …

Read More »

پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) انسدادا دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے بارہ رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے رہنماوں نے عبوری ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شفقت …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کو سی ٹی ڈی نے گرفتار کرلیا

مفتی کفایت اللہ

راولپنڈی (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی اور جے یو آئی کے رہنما کو سی ٹی ڈی نے پانچ روزہ ریمانڈ پر گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور مولانا فضل الرحمن کے …

Read More »

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بری کردیا

ذوالفقار مرزا

لاہور (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پیپلزپارٹی کے سابق رہنما ذوالفقار مرزا کو بدین تھانے پر حملے کے کیس میں بری کردیا ہے۔ جس کے بعد انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق رہنما اور وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو …

Read More »

انڈونیشیا کے مکاسار میں چرچ کے باہر خودکش حملے میں 14 افراد زخمی

مکاسار

مکاسار {پاک صحافت} انڈونیشیا کی پولیس کے مطابق مبینہ طور پر دو مشتبہ خودکش بمباروں نے انڈونیشیا کے شہر مکاسار میں ایسٹر ہولی ویک کے پہلے روز کیتھولک چرچ کے باہر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے …

Read More »

ذکی الرحمن لکھوی کو پندرہ سال کی سزا 

ذکی الرحمن لکھوی کو پندرہ سال کی سزا 

اسلام آباد(پاک صحافت)   انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے لشکر طیبہ کے زیرحراست عسکریت پسند گروپ کے رہنما ذکی الرحمن لکھوی کو 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔اے ٹی سی کے جج اعجاز احمد بٹار نے فیصلہ سنایا اور جنگجو سرگرمیوں کے لئے رقوم اکٹھا کرنے اور تقسیم …

Read More »