احسن اقبال

نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف ساڑھے 3 فیصد اور افراط زر کی شرح کو 21 فیصد تک لانے کا ہدف ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ آئندہ مالی سال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ 1100 ارب روپے کا ہوگا جو رواں مالی سال کے مقابلے میں ساڑھے 37فیصد زیادہ ہوگا۔

واضح رہے کہ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ آئندہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف ساڑھے 3 فیصد اور افراط زر کی شرح کو 21 فیصد تک لانے کا ہدف ہے۔  وفاقی وزیر نے بتایا کہ نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے