Tag Archives: انسداد دہشتگردی

حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ممکنہ اقدامات کررہی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے مقابلے کے لئے صوبائی حکومتوں کو بھی زیادہ سے زیادہ مدد فراہم کی …

Read More »

میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں

کراچی (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا ہے کہ عوامی رائے ہی …

Read More »

را کی سہولت کاری، معیز احمد اور مہران یوسف کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی سہولت کاری کے کیس میں معیز احمد اور مہران یوسف کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بھارتی …

Read More »

جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے 9 رہنما اشتہاری قرار

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے 9 رہنماوں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ عدالت …

Read More »

عمران خان کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔ خیال رہے کہ اے ٹی سی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں توسیع پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا …

Read More »

تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فرخ حبیب

لاہور (پاک صحافت) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفتیشی افسر کے مطابق ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور زمان پارک کے باہر آپریشن کے دوران پولیس …

Read More »

عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو اہم مقدمے سے بری کردیا

رانا ثناءاللہ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو اہم مقدمے سے بری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے سماعت کے بعد انہیں مقدمے سے بری کردیا ہے۔ ان کے …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد  نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور  دیگر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں 2 اور  تھانہ گولڑہ میں درج …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کیسز جوڈیشل کمپلیکس منتقل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد منتقلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی جوڈیشل کمپلیکس اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج پیش ہوں گے۔ تٖفصیلات …

Read More »

پرویز الہٰی کی درخواستِ ضمانت مسترد

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پولیس پر حملے کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے درخواست …

Read More »