Tag Archives: الیکشن کمیشن پاکستان

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

لاہور (پاک صحافت) الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب اسمبلی کی تمام 296 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں پنجاب اسمبلی کی 138 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن 137 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے۔ پیپلز …

Read More »

الیکشن کمیشن کی سندھ پولیس میں تقرر و تبادلوں کی منظوری

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ پولیس میں تقرر اور تبادلوں کی منظوری دے دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے منظوری کے بعد سندھ پولیس کے ایک ایڈیشنل آئی جی، 8 ڈی آئی جیز، 31 ایس ایس پیز اور ایس پیز کے تبادلوں اور تقرریوں کی منظوری …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے۔ ممبر الیکشن کمیشن اکرام اللّٰہ خان نے کہا کہ آج تو چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنا تھی، …

Read More »

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کا الیکشن ناممکن قرار دیدیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر ناممکن قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق  الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے سپریم کورٹ میں تین رپورٹیں جمع کرائی ہیں۔الیکشن کمیشن نے کہا ہےکہ  مذکورہ تاریخ کو صوبائی انتخابات …

Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے تاریخ تجویز کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اس حوالے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھی خط ارسال کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے …

Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ایوانِ صدر میں ہونے والی مشاورت میں نہ جانے کا حتمی فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوانِ صدر میں ہونے والی مشاورت میں نہ جانے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایوانِ صدر کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے حکام شریک نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب …

Read More »

محسن نقوی بہت اچھے اور اپ رائٹ آدمی ہیں، سلیمان شہباز

سلیمان شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو اچھا اور اپ رائٹ آدمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ محسن نقوی بہت اچھے اور اپ رائٹ آدمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں احتساب عدالت میں سلیمان شہباز نے …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے اب تک کی پارٹی پوزیشن جاری

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی اب تک کے نتائج پر مبنی پارٹی پوزیشن جاری کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق شہر کی 95 یونین کمیٹیز کے نتائج میں پیپلز پارٹی 51 سیٹیں لے کر …

Read More »

تجربات کے بغیر عام انتخابات ای وی ایم کے ذریعے کرانا ناقابل فہم ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان کاکہنا ہے کہ تجربات کے بغیر عام انتخابات ای وی ایم کے ذریعے کرانا ناقابل فہم ہے۔ شیری رحمان نے یہ بھی کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ای …

Read More »

الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات کیس کی سماعت، فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری

وفاقی وزراء

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ادارے پر لگائے گئے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے الزامات سے متعلق کیس سماعت کی گئی، جس کے دوران الیشکن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزراء اعظم سواتی اور فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔ خیال …

Read More »