Tag Archives: الیکشن کمیشن پاکستان

40 دنوں میں حلف لینے کا اطلاق مجھ پر نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا ای سی پی کو خط

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 40 روز میں حلف نہ لینے پر رکنیت منسوخی کے آرڈیننس کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق سابق وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار نے  کہا …

Read More »

الیکشن کمیشن پاکستان کا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی  کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر ریلوے اعظم سواتی کے الزام مسترد کردیے اور انہیں نوٹس دینے …

Read More »

حمزہ شہباز الیکشن کمیشن پاکستان کے حق میں بول پڑے

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حق میں بول پڑے۔  حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) جیسے آئینی ادارے پر پیسے …

Read More »

صدر نے سمری میں لکھا ہے کہ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ کھو چکے اسے پبلک کیا جائے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے اندر جو رائے دی وہ ذاتی نہیں تھی، الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت رائے دی، اور آئین میں ترمیم کا اختیار نہ ہی …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کا الیکشن کمیشن سےرابطہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومتی وفد نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق فاقی وزراء پر مشتمل حکومتی وفد الیکشن کمیشن پہنچا اور چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے ملاقات کر کے فیصلے پر قانونی …

Read More »

ہم جس ملک میں رہتے ہیں وہاں نہ آئین ہے نہ انصاف ہے، مریم نواز

نائب صدر ن لیگ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  کہا ہے کہ  ہم جس ملک میں رہ رہے ہیں وہاں نہ کوئی آئین ہے اور نہ ہی انصاف ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم  بغیر تیاری …

Read More »

فواد چوہدری، علی زیدی اور عامر لیاقت سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل

اراکین اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری، وزیر بحری امور علی زیدی، تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت، ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی  اور فہمیدہ مرزاسمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق رکنیت …

Read More »