Tag Archives: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کو صنعاء کے معاملے میں غیر جانبدار رہنا چاہیے۔ ترجمان یمن آئل کمپنی

عصام متوکل

صنعاء (پاک صحافت) یمن آئل کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد یمنی بندرگاہوں پر ایندھن لے جانے والے بحری جہازوں کی آمد کو روکے رہا ہے۔ اقوام متحدہ کو اس معاملے پر غیرنبدار رہنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق یمن آئل کمپنی کے ترجمان عصام متوکل نے کہا …

Read More »

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور شنگھائی کانفرنس سے خطاب کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور شنگھائی کانفرنس کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 15 اور 16 ستمبر کو ازبکستان جائیں گے جہاں وہ ازبکستان کے شہر سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس …

Read More »

عمران خان 80 سال کی عمر میں بھی انسان نہ بن سکے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان عمر کے آخری حصے یعنی 80 سال کی عمر میں بھی انسان نہ بن سکے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران کے ہر جلسے پر پچیس سے تیس کروڑ روپے خرچ …

Read More »

پاکستان میں سیلاب سے تباہی اور نقصانات کی صورتحال دیکھ کر افسوس ہوا۔ انتونیو گوتریس

سیکرٹری جنرل

سکھر (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی اور نقصانات کی صورتحال دیکھ کر افسوس اور دکھ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر سکھر پہنچ …

Read More »

سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کریں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے، متاثرین کو بھرپور امداد فراہم کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ پاکستان کو …

Read More »

یو این سیکریٹری جنرل کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

اقوام متحدہ جنرل سیکریٹری

اوستہ محمد (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ہفتہ کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ تحصیل اوستہ محمد کا دورہ …

Read More »

پاکستان کو بہت زیادہ فنانشل سپورٹ کی ضرورت ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کو بحال کرنے کے لئے پاکستان کو بہت فنانشل سپورٹ کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر …

Read More »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی وزیراعظم سے ملاقات

اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں حالیہ سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی وزیراعظم …

Read More »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورہ سیلاب متاثرین کے مسائل کو اجاگر کرنے میں مدد کرے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان سیلاب متاثرین کے مسائل کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں مدد کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی …

Read More »

290 تنظیموں نے صہیونیوں کو امریکی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ کیا

اسرائیلی فوجی

پاک صحافت 290 امریکی اور بین الاقوامی تنظیموں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے نام ایک خط میں صیہونی حکومت کے لیے ملک کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاک صحافت کی جمعہ کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، معاذ فلسطین نیوز سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، …

Read More »