Tag Archives: اسموگ

مقامی سطح پر سولر پینلز تیاری پر حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر سولر پینلز تیاری پر حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اسموگ کے خاتمے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں لانگ ٹرم، شاٹ ٹرم اور مڈ ٹرم بنیادوں پرانسداد …

Read More »

ہم پنجاب کو پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل صوبہ بنارہے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب کو پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل صوبہ بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلی مریم نواز نے مہم پلانٹ فار پاکستان کا آغاز کیا ہے، 6 جون سے پلاسٹک بیگز کو بین کردیا جائے گا۔ ہم …

Read More »

یونیورسٹیاں اسموگ کے حل اور ماحولیات بہتر بنانے کیلئے اقدامات کریں، گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیاں اسموگ جیسے مسئلے کے حل اور ماحولیات بہتر بنانے کے لیے اقدامات کریں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کی زیرِ صدارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات پر قائم کنسورشیم سے متعلق …

Read More »

اسموگ کے باعث ن لیگ کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ملتوی

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نےسوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر آگاہ کیا ہے کہ اسموگ …

Read More »

پنجاب حکومت کا اسموگ کے باعث مخصوص اضلاع میں جمعہ کو چھٹی دینے کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) اسموگ کی وجہ سے پنجاب حکومت نے مخصوص اضلاع میں جمعے کے دن چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ 9 نومبر کو پہلے ہی پورے پاکستان میں چھٹی کا اعلان ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

چین سے بھیک مانگنے کے بجائے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چین سے بھیک مانگنے کے بجائے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم نے چین سے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے، کوئی چیز مانگی نہیں ہے۔ چین کی ٹیکنالوجی، تجربے سے …

Read More »

ای وی ایم کا تجربہ ہوا تو یہ دنیا کا مہنگا ترین انتخاب ہو گا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں ای وی ایم کا تجربہ ہوا تو یہ دنیا کا مہنگا ترین انتخاب ہو گا۔  عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ …

Read More »