Tag Archives: اسمارٹ فون

سام سنگ کی جانب سے نئے گلیکسی نوٹ کےبجائے صارفین کے پسندیدہ نوٹ فیچرز کے مزید گلیکسی ڈیوائسز متعارف کرانے کا اعلان

سامسنگ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) سام سنگ کے موبائل ڈویژن کے سربراہ نے تصدیق کی کہ 11 اگست کو شیڈول ایک ایونٹ میں نوٹ سیریز کے نئے فونز کو پیش نہیں کیا جائے گا، اس کی جگہ ‘نئے اور بہترین گلیکسی زی سیریز’ فولڈ ایبل فونز متعارف کرائے جائیں گے۔ سام …

Read More »

چین کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کا طویل عرصے بعد فلیگ شپ فونز پیش کرنے کا اعلان

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی ہواے نے طویل عرصے بعد فلیگ شپ فونز پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  خیال رہے کہ ہواوے کے پی 40 سیریز کو متعارف کرائے ایک سال سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے اور اب جاکر کمپنی نے اس کے …

Read More »

اسرائیلی جاسوس سافٹ ویئر سے متعلق اہم معلومات

اسرائیلی جاسوس

کراچی (پاک صحافت) انسانیت دشمن اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی ‘این ایس او’ کی جانب سے بنائے گئے جاسوسی سافٹ ویئر ‘پیگاسس’  ایسا میل ویئر  ہے جو آئی فونز  اور  اینڈرائیڈ فونز دونوں کو متاثر کرتا ہے، یہ جاسوسی سافٹ ویئر موبائل فونز کے کیمرے کی مدد سے میسجز ، تصاویر، ای …

Read More »

طویل عرصے بعد ہواوے کا پہلا مڈرینج اسمارٹ فون

ہواوے اسمارٹ فون

بیجنگ (پاک صحافت) امریکی پابندیوں کی چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے طویل عرصے بعد پہلا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف کر ادیا۔  کمپنی کے مطابق نووا 8 آئی اس سیریز کا نیا فون ہے جس سے پہلے نووا 8 فائیو جی، نووا 8 پرو 4 جی، نووا 8 …

Read More »

ہواوے کا مخصوص ایشیائی ممالک کے لیے مڈرینج فون نووا 8 آئی جلد متعارف کرانے کا اعلان

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے مخصوص ایشیائی ممالک کے لیے ایک نیا مڈرینج فون نووا 8 آئی جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ فون نوجوان صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے پیش کیا …

Read More »

ٹیکنالوجی کمپنی آنر نے گوگل سروسز سے لیس اپنے نئے اسمارٹ فونز متعارف کر دیئے

آنر 50 سیریز

بیجنگ (پاک صحافت) معروف ٹیکنالوجی کمپنی آنر نے گوگل سروسز لیس آنر 50 سیریز کے 3 فونز آنر 50، آنر 50 پرو اور آنر 50 متعارف کرا دیئے۔ خیال رہے کہ آنر 50 سیریز کے 3 فونز آنر 50، آنر 50 پرو اور آنر 50 ایس ای سب سے پہلے …

Read More »

شیاؤمی کا فلیگ شپ اسمارٹ فون می 11 اب پاکستان میں بھی دستیاب

می 11

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے اپنا فلیگ شپ اسمارٹ فون می 11 پاکستان میں بھی فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اسمارٹ فون کے ساتھ می واچ لائٹ مفت دی جائے گی۔ خیال رہے کہ یہ کوالکوم کے نئے …

Read More »

ون پلس کا سستا ترین فائیو جی اسمارٹ فون مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار

ون پلس

(پاک صحافت) ون پلس کا سستا ترین فائیو جی اسمارٹ فون مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار ہے، خیال رہے کہ ون پلس کے فونز کو ایپل کے آئی فونز کے مقابلے کا سمجھا جاتا ہے جن کی قیمتیں نمایاں حد تک کم ہوتی ہیں۔ ون پلس کا سستاترین فائیو …

Read More »

سام سنگ کا سستا ترین 5 جی اسمارٹ فون فروخت کے تیار

سامسنگ اے 22 فائیوجی اسمارٹ فون

(پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی سامسنگ نے اپنا سستا ترین فائیو جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے، جو بہت جلد فروخت کے لئے پیش کر دیا جائے گا۔ سام سنگ کی جانب سے گلیکسی اے 22 کو 4 جی اور 5 جی دونوں ورژنز میں متعارف …

Read More »

ویوو کا نیا اسمارٹ فون وی 21 اب پاکستان میں بھی دستیاب

ویوو وی 21

اسلام آباد (پاک صحافت) دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ویوو کا نیا اسمارٹ فون وی 21 اب پاکستان میں بھی فروخت کے لئے دستیاب ہے۔ ویوو  وی 21 میں فرنٹ پر 44 میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے جس میں او آئی ایس بھی موجود ہے جو فرنٹ کیمروں میں …

Read More »