Tag Archives: اسلام

جنسی ہراسانی میں ملوث مجرموں کو سرعام سزا دینے کا مطالبہ

علماء مشائخ

لاہور (پاک صحافت) علماء و مشائخ نے جنسی زیادتی اور ہراسانی میں ملوث مجرموں کو سرعام سزائیں دینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس طرح دیگر افراد کی حوصلہ شکنی ہو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام مشاورتی اجلاس کے بعد جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ میں کہا …

Read More »

چاہتے ہیں اسلام کا امن اور انسانیت کا پیغام دنیا میں پھیلے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے  شجر کاری مہم کے دوران جاری بیان میں کہا ہے کہ چاہتے ہیں اسلام کا امن اور انسانیت کا پیغام دنیا میں پھیلے، ان کا کہنا تھا کہ اسلام وہ واحد مذہب ہے جو تمام اقلیتوں کے حقوق کی …

Read More »

عمران خان آج سے نہیں پہلے دن سے بزدل ہیں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے نشتر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آج سے نہیں پہلے دن سے بزدل ہیں، عمران خان کبھی کسی دہشت گرد کو دہشت گرد کہنے کو تیار ہی نہیں تھے، …

Read More »

شوبز شخصیات نے ملالہ کو کٹھ پتلی قرار دے دیا

شوبز شخصیات ملالہ

لاہور (پاک صحافت) شوبز شخصیات نے ملالہ یوسفزئی کی جانب سے اسلام کی بنیادی اصولوں کے خلاف ہرزہ سرائی پر اسے مغربی کٹھ پتلی قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے معروف برطانوی فیشن میگزین ووگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے یہ سمجھ نہیں …

Read More »

قوم کو اس اندیشے سے نکال دینا چاہیے کہ کبھی اسرائیل کو تسلیم کیا جاسکتا ہے۔ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمیں قوم کو اس اندیشے سے نکال دینا چاہئے کہ پاکستان کی جانب سے کبھی اسرائیل کو تسلیم کیا جاسکتا ہے۔ ایسا کبھی اور کسی صورت ممکن نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی …

Read More »

شہبازشریف کیجانب سے آئندہ جمعے کو یوم القدس کے طور پر منانے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے آئندہ جمعے کو اسرائیلی بربریت کی مخالفت اور نہتے فلسطینیوں و مسجد اقصی کی حمایت میں یوم القدس کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے …

Read More »

پاکستان کیخلاف قرارداد یورپین یونین کا امتیازی سلوک ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف قرارداد منظور کرنا یورپی یونین کا امتیازی سلوک ہے جس سے انسانی حقوق کے کھوکھلے نعروں کی حقیقت واضح ہوجاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے یورپی یونین میں …

Read More »

ملک عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے، حسین محنتی

محمد حسین محنتی

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر محمد حسین محنتی  نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ملک کو عملی طور پر عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے۔  محمد حسین محنتی نے حکومتی پالیسیز پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ صدارتی …

Read More »

بعض طاقتور ممالک اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کرکے مسلمانوں کو خوفزدہ کررہے ہیں: اقوم متحدہ

بعض طاقتور ممالک اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کرکے مسلمانوں کو خوفزدہ کررہے ہیں: اقوم متحدہ

واشنگٹن (پاک صحافت)  اقوام متحدہ نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کی جانے والی سازشوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض طاقتور ممالک اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کرکے مسلمانوں کو خوفزدہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بعض ممالک اسلام کے نام …

Read More »

مغربی دنیا میں مسلمانوں کے خلاف بڑہتی نفرت اور اسلامی ممالک کی بے حسی

مغربی دنیا میں مسلمانوں کے خلاف بڑہتی نفرت اور اسلامی ممالک کی بے حسی

(پاک صحافت) آزادی اظہار رائے کے علم بردار ملک فرانس کی قومی اسمبلی نے اسلام کی تعلیم و تبلیغ کے خلاف قانون کو منظورکر لیا ہے، اس قانون کے مطابق مساجد اور مدارس کی نگرانی میں اضافہ کیا جائے گا، سخت مذہبی نظریات کی روک تھام اور بچوں کو مرکزی …

Read More »