Tag Archives: اسلام

اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور

اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی اقوام متحدہ میں ایک اور قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد کے حق میں ایک سو تیرہ ووٹ ڈالے گئے، جب کہ چوالیس مملک غیر حاضر رہے۔ پاکستان نے او آئی سی کی جانب سے جنرل …

Read More »

8 فروری کو ووٹ کی پرچی پر جہاد اور اسلام دونوں جیت سکتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

لکی مروت (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ووٹ کی پرچی پر جہاد اور اسلام دونوں جیت سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب …

Read More »

ذوالفقار بھٹو نے عوام کو اقتدار میں شراکت دار بنایا۔ نیئر بخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ بھٹو نے عوام کو اقتدار میں شراکت دار بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی نیئر بخاری نے پاکستان پیپلز پارٹی وکلاء فورم کے زیر اہتمام راولپنڈی میں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ …

Read More »

اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم کرنا مشترکہ ذمہ داری ہے۔ وزیر مذہبی امور

انیق احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مذہبی امور کا کہنا ہے کہ اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم کرنا مشترکہ ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے اسلامی جمیعت طلبہ کے تحت قرآن اور آج کا نوجوان کے عنوان پر منعقدہ کیپٹل یوتھ …

Read More »

بے گناہ شہریوں پر حملہ کرنے والے پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بے گناہ شہریوں پر حملہ کرنے والے پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے آبائی شہر ڈی آئی خان میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بے گناہ …

Read More »

عالم اسلام کے حکمران بتائیں وہ اسرائیل کے محافظ ہیں یا اسلام کے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عالم اسلام کے حکمران بتائیں وہ اسرائیل کے محافظ ہیں یا اسلام کے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑہ غزہ جاسکتا ہے تو سن لو، ہم بھی …

Read More »

توہین قرآن اور توہین رسالت کسی صورت برادشت نہیں کرسکتے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور

انیق احمد

راولپنڈی (پاک صحافت) وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا ہے کہ توہین قرآن اور توہین رسالت کو کسی صورت برادشت نہیں کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں ”کثیر الایمان ہم آہنگی اور قانونی تحفظ“ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کا کہنا …

Read More »

پاکستانی عوام امن، معاشی ترقی اور انسانی ترقی کیلئے مکمل پرُعزم ہیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

کوئٹہ (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام امن، معاشی ترقی اور انسانی ترقی کیلئے مکمل پرُعزم ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ کا دورہ کیا اور انہیں مستونگ اور ژوب میں حالیہ …

Read More »

ہماری فورسز میں قابلیت ہے کہ وہ دہشتگردوں کیخلاف ہر حد تک جائیں۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ہماری فورسز میں قابلیت ہے کہ وہ دہشت گردوں کیخلاف ہر حد تک جائیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قوم کو یقین دلاتے ہیں …

Read More »

مساجد کو نشانہ بنانے والے مسلمان نہیں ہوسکتے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مساجد کو نشانہ بنانے والے مسلمان نہیں ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگو کی مسجد میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے 4 افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی ہے۔ شہباز شریف نے کہا …

Read More »