Tag Archives: اسلام

اسلاموفوبیا اور ہندوستان میں مسلمانوں پر مسلسل حملے

نماز

پاک صحافت گزشتہ چند سالوں میں مختلف بہانوں سے اسلاموفوبیا اور ہندوستانی مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے اور ہندو انتہا پسند گروہ ملک میں مسلمانوں کی نامناسب تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 2020 میں، اسلاموفوبیا ہندوستان کے مختلف حصوں میں پھیل گیا۔ بڑھتا ہوا اسلام …

Read More »

بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کے مطالبات متنازعہ رہے ہیں

نماز

نئی دہلی {پاک صحافت} ہندوستانی میڈیا میں ایسی تصاویر کی اشاعت جس میں ہندو رہنماؤں کے ایک گروپ نے مسلمانوں کے قتل عام اور ان کے خلاف ہتھیاروں کے استعمال کا مطالبہ کیا ہے، ملک میں متنازعہ ہو گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق بھارتی پولیس نے جمعے کو اعلان کیا …

Read More »

قوم سانپوں کو مزید دودھ نہ پلائے یہ اژدھے بن کر عوام کو کھا جائیں گے، سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے وفاقی حکومت کو سانپ سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم سانپوں کو مزید دودھ نہ پلائے یہ اژدھے بن کر عوام کو کھا جائیں گے۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک کے فیصلے امریکا میں ہوتے ہیں …

Read More »

سیالکوٹ میں ظلم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں ایک غیرملکی شہری پر بے بنیاد الزام لگاکر ظلم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ملوث افراد کو کڑی سزا دینی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

سیالکوٹ میں جو ہوا وہ اسلام کی بدنامی کا باعث ہے،خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سانحہ سیالکوٹ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں جو ہوا، وہ اسلام کی بدنامی کا باعث ہے۔ خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ بغیر کسی تصدیق …

Read More »

شہبازشریف اور مریم نواز کیجانب سے واقعہ سیالکوٹ کی شدید مذمت

مریم نواز شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف اور مریم نواز نے واقعہ سیالکوٹ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے میں ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

کیا ضروری ہے جب تک سڑکوں پر نہ نکلیں تب تک حکمران عوام کی بات نہ سنیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پا ک صحافت) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے وفاقی حکومت کوخبردار کرتے ہوئے کہا کہ کیا ضروری ہے جب تک سڑکوں پر  نہ نکلیں تب تک حکمران عوام کی بات نہ سنیں؟  سراج الحق کاکہنا ہے کہ سال 2002ء میں جب اسلامی نظام نافذ کرنے کی …

Read More »

نوجوان گلوکار و ریپر روحان ارشد نے اسلام کی خاطر موسیقی کو خیرباد کہہ دیا

روحان ارشد

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی ریاست حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے  نوجوان گلوکار و ریپر روحان  ارشد نے اسلام کی خاطر موسیقی کو خیرباد کہہ دیا۔ روحان ارشد نے11 نومبر کو اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ ’اُنہیں اللّہ تعالیٰ کی طرف سے …

Read More »

سعودی عرب میں تعینات برطانوی سفارت کار نے اسلام قبول کر لیا، نماز کے حوالے سے دلچسپ ٹویٹ کیا

برٹش سفارت کار

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب میں تعینات برطانوی سفارت کار نے اسلام قبول کر لیا۔ انہوں نے یہ خبر ٹویٹ کرتے ہوئے مقدس شہر مدینہ سے اپنی تصویر بھی شیئر کی۔ جدہ میں تعینات برٹش کونسل جنرل نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام تبدیل کر کے سیف اشعر …

Read More »

اگر کوئی میرے اکاؤنٹ پر آئے تو براہِ کرم اسلام سیکھنے کی غرض سے آئے، صنم چوہدری

صنم چوہدری

کراچی (پاک صحافت) شوبز انڈسٹری سے کنارہ کش ہونے والی مقبول ادکارہ صنم چوہدری نے کہا ہے کہ اگر کوئی میرے اکاؤنٹ پر آئے تو براہ کرم اسلام سیکھنے کی غرض سے آئے، کیونکہ میں بھی اسلام سیکھ رہی ہوں۔ یاد رہے کہ سابقہ ادکارہ صنم چوہدری نے کئی ٹی …

Read More »