Tag Archives: اسلام

آج ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جارہا

یوم عاشور

لاہور (پاک صحافت) آج دس محرم الحرام یوم عاشور ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر کے بڑے چھوٹے شہروں میں جلوس، علم اور تعزیے نکالے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواسہ رسول ﷺحضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی …

Read More »

ہم میاں نواز شریف کی پالیسی کو فالو کریں گے، اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور جے یو آئی کے رہنما مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ ہم میاں نواز شریف کی پالیسی کو فالو کریں گے جبکہ ہم ایک سال میں انقلاب برپا نہیں کرسکتے لیکن بہتر سے بہتر کام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور …

Read More »

امریکہ اور مغربی دنیا اسلام کے خاتمے کے درپے ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آج امریکہ اور مغربی دنیا اسلام کے خاتمے کے درپے ہے، ہمیں اس بات کی طرف توجہ دینی چاہئے اور ملکی سالمیت کا تحفظ کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک تقریب …

Read More »

تیونس کے نئے آئین سے اسلام کا خاتمہ

ٹیونس

پاک صحافت تیونس کے صدر نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام اب ملک کے نئے آئین میں حکومت کا مذہب نہیں رہا، جسے ریفرنڈم میں ڈالا جانا ہے۔ “نئے آئین میں، ہم ایسی حکومت کے بارے میں بات نہیں کریں گے جس کا مذہب اسلام ہو، لیکن ہم ایک …

Read More »

پیغمبراسلام کے شان میں گستاخی سے ہر اہل ایمان کی دل آزاری ہوئی ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی سے دنیا بھر کے مسلمانوں اور ہر اہل ایمان کی دل آزاری ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری …

Read More »

عمران نیازی یہودیوں کے ایجنڈے پر عمل پیراہے، قادر مندوخیل

قادر مندوخیل

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان  پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل نے کہا ہے کہ ہمارا پہلے دن سے موقف ہے کہ عمران نیازی یہودیوں کے ایجنڈے پر عمل پیراہے، عمران نیازی کے بچے آج بھی یہودیوں کے گھر پرورش پا رہے ہیں، عمران نیازی ملک کو …

Read More »

ہم سب ایک ہیں، ہمارے درمیان کوئی شیعہ سنی نہیں، مساجد اور اسکولوں پر حملوں کی اسلام میں کوئی جگہ نہیں ہے

طالبان

کابل {پاک صحافت} طالبان کے وزیراعظم کے معاون عبدالسلام حنفی نے مزار شریف میں شیعہ مسجد میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا کہ مساجد پر حملوں کی اسلام میں کوئی جگہ نہیں ہے اور شیعہ سنی مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر زور دیا۔ اس ملاقات …

Read More »

کیا ہندوستانی آئین کے خلاف فیصلہ آئین کی توہین نہیں؟

بھارتی خواتین

نئی دہلی {پاک صحافت} کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب کیس پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب پہننا اسلام کا لازمی مذہبی عمل نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا ہے۔ اس دوران کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو بھی منگل …

Read More »

کرناٹک ہائی کورٹ کی فل بنچ نے حجاب تنازعہ کیس میں اپنا فیصلہ سنایا ہے

حجاب

نئی دہلی {پاک صحافت} ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ حجاب اسلام کا حصہ نہیں ہے اور تعلیمی ادارے ایسے لباس اور حجاب پر پابندی لگا سکتے ہیں۔ ان کے حکم کے ساتھ ہی ہائی کورٹ نے حجاب کی اجازت مانگنے والی تمام درخواستوں کو خارج کر دیا۔ ہائی کورٹ …

Read More »

کٹھ پتلی حکومت کے خلاف ہم نے اب اعلان جنگ کردیا، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

ملتان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ کٹھ پتلی حکومت کے خلاف ہم نے اب اعلان جنگ کردیا ہے، ہم پہلے دن سے اس نالائق کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کررہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا …

Read More »