Tag Archives: اسلام

قرآن پاک کی بے حرمتی سے اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔ سپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

سعودی عرب میں گونجنے والی اللہ تعالٰی کی صدائیں پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں میں بھر گئیں

حج

پاک صحافت اس وقت سعودی عرب حج کے لیے آنے والے عازمین سے بھرا ہوا ہے۔ چاروں طرف سے ایک ہی آواز آرہی ہے، لبّیک اللّٰہُمَّ لبّیک، لبّیک لا شریکِ لَکَ لبّیک۔ حج ایک ایسی عظیم عبادت اور فریضہ ہے جس کا ہر عمل محبت، ایثار اور قربانی کا اظہار …

Read More »

راکھی ساونت کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی، انہیں عمرہ ادائیگی کیلئے ویزہ مل گیا

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی، انہیں عمرے کا ویزا جاری ہوگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو میں راکھی ساونت اپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ انہیں عمرے پر جانے کی اجازت …

Read More »

امام خمینی (رح) نے ایرانیوں کے خود اعتمادی کے جذبے کو زندہ کیا / ایران کو عالمی طاقت میں تبدیل کیا

شامی

پاک صحافت اسپین میں مقیم شام کے ایک سینئر صحافی نے پاک صحافت کو انٹرویو دیتے ہوئے امام خمینی (رح) کو ایک ایسی شخصیت قرار دیا جو ایران کو ایک ممتاز عالمی طاقت میں تبدیل کرنے اور ایرانیوں میں خود اعتمادی کے جذبے کو زندہ کرنے میں کامیاب رہے۔ “بشار …

Read More »

پاک فوج محفوظ اور مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت حسین

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاک فوج محفوظ اور مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے مختلف وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کچھ لوگوں …

Read More »

2019 کے رمضان میں اسلام قبول کرلیا تھا، بھارتی ٹی وی اداکار کا انکشاف

(پاک صحافت) بھارت کے ٹی وی اداکار ویوین دسینا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2019 کے رمضان میں اسلام قبول کرلیا تھا۔ اس بارے میں کافی افواہیں تھیں کہ ویوین اسلام قبول کرچکے ہیں لیکن حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اس بات کی تصدیق …

Read More »

اداکار منیب بٹ نے خود پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوب رو اداکار منیب بٹ نے اپنے حالیہ ڈرامے میں خواجہ سرا کے منفرد کردار کی وجہ سے ’یہودی ایجنڈا کے تحت کام کرنے کے‘ لگائے گئے الزامات کی تردید کردی۔ میزبان کے ایک سوال پر اداکار نے کہا کہ ان پر ’ایجنڈا‘ …

Read More »

دنیا میں نئی فاشسٹ پالیسیوں کے تحت مسلمانوں کیخلاف نفرت پھیلائی جارہی۔ وزیرخارجہ

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دنیا میں نئی فاشسٹ پالیسیوں کے تحت مسلمانوں کیخلاف نفرت پھیلائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے عالمی دن کی یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ …

Read More »

اسلام نے خواتین کو جو حقوق دیے، مغرب میں ان کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام نے خواتین کو جو حقوق دیے، مغرب میں ان کا تصور نہیں کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کے حقوق کے عالمی دن پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ …

Read More »

تمام اہل وطن سے گزارش ہے آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریں، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ تمام اہل وطن سے گزارش ہے آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جرات مند، محنتی اور بہادر عورتوں سمیت دنیا بھر کی عورتوں کو آج کا …

Read More »