Tag Archives: اسلام آباد

فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں جبکہ 25 مارچ کو سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق فوجی عدالتوں سے متعلق معاملے کی ایک بار پھر سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی، عدالت عظمی میں فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ …

Read More »

رمضان المبارک کے دوران 17 اشیائے خورد و نوش سستی ہوگئیں

اشیاء

اسلام آباد (پاک صحافت) رمضان المبارک کے دوران 17 اشیائے خورد و نوش سستی ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 1.13 فیصد کمی آئی ہے۔ مہنگائی کی مجموعی شرح 29.06 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ایک ہفتے میں …

Read More »

دفتر خارجہ کی قندھار میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کا اعادہ کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قندھار حملے میں قیمتی جانوں کانقصان ہوا اور بہت سے لوگ …

Read More »

وزیراعلی کے پی باہر ڈائیلاگ مارتے ہیں، اندر وزیراعظم کی منتیں کرتے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کے پی باہر ڈائیلاگ مارتے ہیں، اندر وزیراعظم کی منتیں کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت بوکھلاہٹ کا شکارہے، مخصوص نشستوں پر حلف کے لیے اجلاس نہیں …

Read More »

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون سی جماعت سے ہوگا یہ معاملہ پیچیدہ ہوگیا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون سی جماعت سے ہوگا یہ معاملہ پیچیدہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنے آپ کو خود اس مشکل میں ڈالا ہے، پارلیمانی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

جنرل عاصم منیر شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی اجلاس سے قبل ہوئی، آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا، وزیراعظم شہبازشریف نے پاک سعودی …

Read More »

وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت

شہبازشریف محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات ہوئی جس میں سیکیورٹی صورتحال، پی سی بی امور پر بات چیت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ملاقات کی، اس دوران محسن نقوی …

Read More »

معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی کی میٹنگ میں طے پایا کہ بلیک اکانومی کو ہاتھ ڈالنا انتہائی ضروری ہے، اس کے ساتھ …

Read More »

افغانستان کیساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان کیساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتے، طاقت آخری چارہ کار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی بھارت کے ساتھ تجارتی راہداری بند کرسکتا ہے، افغانستان اپنی سرزمین پر پاکستان مخالف دہشتگردوں کو …

Read More »

ملکی سلامتی کیلیے کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔ وزیر داخلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی کیلیے کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے دہشت گرد بھی اپنے انجام کو پہنچے گے۔ وفاقی وزیر داخلہ کی …

Read More »