Tag Archives: اسلام آباد

سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کو قابل قبول ہوگا۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کو قابل قبول ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے ججز کو خطوط پر سپریم کورٹ کا فیصلہ …

Read More »

ملک میں عید بھی ایک ہی روز ہوگی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

مولانا عبدالخبیر آزاد

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں عید بھی ایک ہی روز ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز ایک ہی روز ہوا ہے انشاءاللہ شہادت کے مطابق عیدالفطر بھی …

Read More »

پاکستان زرعی پیداوار میں ہالینڈکی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ وزیر خزانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان زرعی پیداوار میں ہالینڈکی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان زراعت، ڈیری اور زرعی پیداوار میں ہالینڈکی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے جس سے پیداوارو …

Read More »

پاکستان کو بین الاقوامی معیار کا ٹیلنٹ پول بنانے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی معیار کا ٹیلنٹ پول بنانے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں نئے ٹیلنٹ کے فروغ اور وفاقی وزارتوں کی استعداد بڑھانے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، …

Read More »

وزیراعظم نے عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کی منظوری دیدی

عید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 4 دن کی تعطیلات دیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر 4 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے جس کا نوٹفیکشن جلد جاری ہوگا۔ ذرائع کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 10 …

Read More »

بانی پی ٹی آئی جیل میں بھی اپنی مرضی کے کھانے کھاتے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں بھی اپنی مرضی کے کھانے کھاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کو جیل میں وی آئی پی پروٹوکول ملا ہوا ہے۔ عمران …

Read More »

سرمایہ کاری منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا حکومت …

Read More »

آج بولنے والے نواز شریف پر پہاڑ ٹوٹنے کے وقت کہاں تھے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آج بولنے والے نواز شریف پر پہاڑ ٹوٹنے کے وقت کہاں تھے؟۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی گیس چوری ہو رہی ہے اور عام آدمی کی زندگی …

Read More »

سب کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے اور چہرہ دیکھے بغیر ہونا چاہیے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ سب کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے اور چہرہ دیکھے بغیر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کوئی شخص کسی ایشو پر بات کرتا ہے تو اسے باغی اور مخالف کہا …

Read More »

اپنے دور میں ججوں کے خلاف ریفرنس بنانے والے مشورے نہ دیں تو بہتر ہوگا۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون کا کہنا ہے کہ اپنے دور میں ججوں کے خلاف ریفرنس بنانے والے مشورے نہ دیں تو بہتر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر خود وکیل ہیں، انہیں علم ہونا چاہیے کہ 184 …

Read More »