Tag Archives: اسلام آباد

دشمن کو ایسا جواب ملے گا کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن  نقوی کا کہنا ہے کہ دشمن کو ایسا جواب ملے گا کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ میرعلی چیک پوسٹ پر دشمن کے حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ اب …

Read More »

تعلیم ہی ہمارے ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تعلیم ہی ہمارے ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے قلعہ سیف اللہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم اکرام اللہ کی ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے اکرام اللہ کا وزیراعظم ہاؤس میں استقبال …

Read More »

ایسا نظام وضع کیا جائے گا کہ اشرافیہ ٹیکس کا بوجھ اٹھائے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ایسا نظام وضع کیا جائے گا کہ اشرافیہ ٹیکس کا بوجھ اٹھائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ میثاق جمہوریت پر دستخط کیے ہیں، مشکل وقت آیا تو پیپلز پارٹی ملک کیلئے …

Read More »

پی ٹی آئی نے سیاسی و قانونی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے سیاسی و قانونی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج آپ انگلیاں اٹھارہے ہيں کہ یہ کام نہیں ہورہا، آپ حکومت …

Read More »

افغانستان پاکستان کے درمیان تجارت کا فروغ اور دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان کی ترجیحات ہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ افغانستان پاکستان کے درمیان تجارت کا فروغ اور دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان کی ترجیحات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دونوں …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف جائزہ مشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پیر یا منگل کے روز اسٹاف کی سطح پر معائدہ ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بر وقت اضافے کی یقین دہانی …

Read More »

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ

شہباز شریف محمد بن سلمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد بن سلمان نے شہباز شریف کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے حرمین شریفین کے متولی شاہ …

Read More »

اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور

اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی اقوام متحدہ میں ایک اور قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد کے حق میں ایک سو تیرہ ووٹ ڈالے گئے، جب کہ چوالیس مملک غیر حاضر رہے۔ پاکستان نے او آئی سی کی جانب سے جنرل …

Read More »

پی ٹی آئی کی منفی سوچ بے نقاب ہورہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی منفی سوچ بے نقاب ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی منفی سوچ بے نقاب ہورہی ہے، سب جانتے …

Read More »

حمزہ شہباز کی کامیابی کیخلاف درخواست مسترد

حمزہ شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف عالیہ حمزہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 لاہور سے حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف عالیہ حمزہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے تحریری حکم نامہ …

Read More »