Tag Archives: اسلام آباد

پیٹرول کے نرخ آئندہ 15 روز کیلیے برقرار، ڈیزل سستا ہوگیا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پیٹرول کے آئندہ 15 روز کے لیے نرخ برقرار رکھنے ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی آئندہ 15 دن کے لیے قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی …

Read More »

حکومت نے آئی ایم ایف کا این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کا مطالبہ مسترد کردیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کا نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ میں تبدیلی کامطالبہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محصولات بہتر بنانے کیلئے متبادل ذرائع تلاش کیے جائیں گے، این ایف سی کے اخراجات میں وفاق اور صوبے مل کر نئی حکمت عملی بناسکتے ہیں۔ وفاق اور …

Read More »

الیکشن کمیشن کا پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روک دیا۔ الیکشن کمیشن …

Read More »

ڈیٹا کی بنیاد پر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ڈیٹا کی بنیاد پر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ادارہ شماریات کے دورے پر میڈیا سے بات چیت میں کہنا تھا کہ ادارہ شماریات کی طرف سے مردم …

Read More »

سینیٹ کی 48 نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع ہوں گے

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع کروائے جا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی پنجاب اور سندھ کی 12، 12، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی 11،11 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے جبکہ اسلام آباد سے سینیٹ …

Read More »

میرا اور حسن کا کسی حکومت سے تعلق نہیں۔ حسین نواز

حسین نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) حسین نواز کا کہنا ہے کہ میرا اور حسن نواز کا کسی حکومت سے تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ کبھی نہیں کہا کہ پاکستانی شہری نہیں ہوں، جو ہمارے ساتھ ہوا وہ سب آپ کے …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا افتتاحی سیشن مکمل

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا افتتاحی سیشن مکمل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ، گورنر سٹیٹ بینک اور وزیر توانائی کی آئی ایم ایف مشن سے الگ الگ ملاقاتیں شیڈول ہیں، اس دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف مشن کو …

Read More »

صدر آصف زرداری کی جانب سے وزیراعظم اور وزیراعلی کے پی کی ملاقات کا خیرمقدم

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کی جانب سے وزیراعظم اور وزیراعلی کے پی کی ملاقات کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ملاقات کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں …

Read More »

تحریک انصاف جمہوری عمل کا حصہ بن رہی ہے جو مثبت قدم ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف جمہوری عمل کا حصہ بن رہی ہے جو مثبت قدم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا کی وزیراعظم سے ملاقات میں خوش اسلوبی سے معاملات زیر بحث آئے، ملاقات خوشگوار …

Read More »

الیکشن کمیشن کی سکندر سلطان راجہ کو کینیڈا میں سفیر لگائے جانے کی تردید

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سکندر سلطان راجہ کو کینیڈا میں سفیر لگائے جانے کی تردید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر سے متعلق گمراہ کن افواہ پھیلائی جارہی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کسی بھی ملک کے سفیر نہیں بن رہے۔ …

Read More »