Tag Archives: اتحاد

لیگیوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، ن لیگ اور پیرپگارا ملاقات میں رہنماؤں کی گفتگو

پیرپگارا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے کراچی میں مسلم لیگ فکشنل کے سربراہ پیر پگارا سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے وفد میں خواجہ سعد رفیق، ایاز صادق، بشیر میمن اور دیگر شامل تھے اور یہ ملاقات راجہ ہاؤس میں ہوئی۔ ملاقات میں …

Read More »

بلوچستان میں ن لیگ، بی اے پی اور جے یو آئی میں انتخابی اتحاد کا امکان

اتحاد

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں ن لیگ، بی اے پی اور جے یو آئی میں انتخابی اتحاد کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جلد بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ اس دوران بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)، جمعیت علمائے اسلام (جے …

Read More »

سلیکشن ہوئی تو ملک کا فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہوگا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں زور زبردستی اور سلیکشن ہوئی تو ملک کا فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان اور پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر میاں صاحب سیدھے 4 دن کیلئے جیل چلے جاتے …

Read More »

مائنس نوازشریف پر کوئی بات قبول نہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اوکاڑہ (پاک صحافت) ن لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مائنس نواز شریف پر کوئی بات قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کی طرف سے جو گفتگو ہوئی …

Read More »

اسلامی اتحاد ہی اسلامی تہذیب کی شان کے راستے کھول سکتا ہے

کانفرنس

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 37ویں اسلامی اتحاد کانفرنس جاری ہے جس میں اسلامی ممالک کے علاوہ دیگر ممالک کے دانشور، مذہبی رہنما اور علماء شریک ہیں۔ کانفرنس کا افتتاح صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقریر سے ہوا۔ کانفرنس کا موضوع مشترکہ اقدار کے تعین کے …

Read More »

پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف سمیت کسی بھی جماعت سے اتحاد ہوسکتا ہے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف سمیت کسی بھی جماعت سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کےسندھ سے سینئر رہنما منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا وطیرہ ہے کہ …

Read More »

ہم نے مسلم لیگ ن کیساتھ اتحاد کیا تھا ضیاء کی باقیات کیساتھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

لاہور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم نے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کیا تھا ضیا کی باقیات کے ساتھ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

ہم الیکشن سے بھاگ نہیں رہے بلکہ مکمل تیار ہیں۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن سے بھاگ نہیں رہے بلکہ مکمل تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف …

Read More »

گلگت بلتستان کے ہزاروں طلبہ کا تمام اضلاع میں امن مارچ

گلگت بلتستان

گلگت (پاک صحافت) گلگت بلتستان کے طلبہ امن کے لئے متحد ہوگئے، 4 اضلاع کے 4 ہزار طلبہ نے امن و اتحاد کے لئے نے سول سیکرٹریٹ تک پرامن مارچ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں ہزاروں طلبہ نے امن ریلی نکالی، جس میں گلگت، غذر، ہنزہ اور نگر اضلاع …

Read More »

کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کا کوئی امکان نہیں، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین خان نے اعلان  کیا ہے کہ عام انتخابات کے دوران پارٹی کسی سیاستی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کا کوئی امکان نہیں۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی …

Read More »