Tag Archives: اتحاد

بانی پی ٹی آئی ریاست پاکستان سے بڑے نہیں ہوسکتے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ریاست پاکستان سے بڑے نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے سیاست میں نفرت کے کلچر کو فروغ دیا ہے۔ ملکی مسائل کا مقابلہ کوئی ایک لیڈر ، …

Read More »

وائٹ ہاؤس: عراقی وزیراعظم جلد واشنگٹن کا دورہ کریں گے

جہاز

پاک صحافت وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن جلد ہی 15 اپریل کو واشنگٹن میں عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کا استقبال کریں گے۔ ترکی کی اناطولیہ نیوز ایجنسی سے  پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، وائٹ ہاؤس کے بیان میں …

Read More »

سینیٹ الیکشن کیلئے جے یو آئی نے پیپلز پارٹی سے سمجھوتہ کرلیا

پیپلزپارٹی جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ الیکشن کے لیے جمعیت علماء اسلام نے پاکستان پیپلز پارٹی سے اتحاد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوہئے پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ سینیٹ الیکشن بلوچستان میں پیپلزپارٹی جے یو آئی کی حمایت کرے گی۔ جے یو …

Read More »

اتحادی جماعتیں کم ہیں، اتحاد بہتر چلے گا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتیں کم ہیں، اتحاد بہتر چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ماضی میں ہمارا آپسی اشتراک بھی اتنا اچھا نہیں تھا لیکن یہ اتحاد بہتر چلے گا کیونکہ …

Read More »

مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی سے سیاسی بردباری کی امید رکھتی ہے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی سے سیاسی بردباری کی امید رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مختلف اور متصادم ایجنڈے سب سے بڑا چیلنج …

Read More »

آپ نے بہت دیرکردی، اسحاق ڈار کا مولانا عبدالغفور حیدری کو جواب

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) آپ نے بہت دیر کردی، بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے ڈار کا غفور حیدری کو جواب۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے وفد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان میں حکومت سازی پر مشاورت کی گئی۔ جے یو آئی …

Read More »

مخلوط حکومت کو مضبوط رکھنا سب کی ذمہ داری ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مخلوط حکومت کومضبوط رکھنا ہماری مجبوری نہیں، فیصلوں کے ذمہ دار سب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی والے اگر ہمیں وزارت عظمی …

Read More »

پیپلزپارٹی پر ن لیگ کابینہ کا حصہ نہ بننے کیلئے دباؤ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پر ن لیگ کی کابینہ کا حصہ نہ بننے کے لیے دباؤ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم پر جماعت کی جانب سے شدید دباؤ ہے، کہ ہم …

Read More »

ہمارا پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہمارا پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان دیوار نہیں پہاڑ حائل …

Read More »

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں حکومت سازی کیلئے آج معاملات طے ہونے کا امکان

لاہور (پاک صحافت) حکومت سازی کے لیے آج مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا اہم دور ہوگا۔ ان مذاکرات میں حکومت سازی کے لیے آج معاملات طے ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ ن لیگ کا وفد ایم کیو ایم، استحکام پاکستان پارٹی اور ق …

Read More »