Tag Archives: اتحاد

حماس اور حزب اللہ کے خلاف نین الاقوامی برادری کارروائی نہیں کرے گی، اماراتی وزیر

اماراتی وزیر

ابو ظہبی {پاک صحافت} ابو ظہبی میں یہودی امریکی کمیٹی کے دفتر کے افتتاح کے موقع پر ، متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) اور حزب اللہ کے خلاف تقریر کرتے ہوئے یہ دعوی کیا کہ بین الاقوامی برادری ان دونوں تحریکوں کے خلاف …

Read More »

اسرائیل: نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹانے کی کوششیں ، تشدد کا خوف

نیتن یاہو

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیل کی انٹلیجنس سروس کے سربراہ نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تقریر اور اشتعال انگیز بیانات کے خلاف انتباہ جاری کیا ہے۔ انہوں نے حالیہ دنوں میں اشتعال انگیز بیانات میں اضافے کے بارے میں انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آنے والے …

Read More »

پیپلزپارٹی اور اے این پی کیجانب سے نیا سیاسی اتحاد بنانے کا امکان

پیپلزپارٹی اے این پی

لاہور (پاک صحافت) پی ڈی ایم سے علحیدگی اور گزشتہ روز دونوں جماعتوں سے معافی مانگنے کے مطالبے کے بعد اس بات کا امکان مضبوط ہوگیا ہے کہ اب پیپلزپارٹی اور اے این پی نیا سیاسی اتحاد بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نئے سیاسی اتحاد سے متعلق پی پی اور اے …

Read More »

پیپلزپارٹی اپوزیشن اتحاد سے خود نکلی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے خود ہی نکلی ہے جبکہ کسی نے اسے اپوزیشن اتحاد سے باہر نہیں نکالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اپوزیشن کو مل کر حکومت کی تاریخی نااہلی اور نالائقی کو بے نقاب کرنا ہوگا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کو مل کر پی ٹی آئی حکومت کی تاریخی نااہلی اور نالائقی کو بے نقاب کرنا ہوگا۔ قوم کو بچانے کیلئے سب کو متحد ہونا ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مسلم لیگ ن کے صدر …

Read More »

عمران خان نے آج تک ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا۔ چوہدری پرویز الہی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے دوران کئے گئے اتحاد کے نتیجے میں عمران خان نے جو وعدے کئے تھے آج تک ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق پنجاب کے صدر اور پنجاب اسمبلی کے …

Read More »

پی ڈی ایم کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں۔ پی پی سمیت کوئی بھی ناراض جماعت دوبارہ اپوزیشن اتحاد میں شامل ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

پیپلزپارٹی پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد اور غلط ہیں۔ مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو توڑنے کے متعلق جو الزامات پیپلزپارٹی پر لگائے جارہے ہیں وہ سب بے بنیاد اور غلط ہیں۔ ان الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

ہمارے حکمران اللہ کیطرف سے قوم پر عذاب ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

حیدرآباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہمارے حکمران اللہ تعالی کی طرف سے قوم پر عذاب ہیں۔ اللہ جب کسی قوم سے ناراض ہوتا ہے تو ان پر برے حکمران مسلط کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے …

Read More »

 اپوزیشن کے اتحاد سے عمران حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے: صحافی حامد میر

اپوزیشن کے اتحاد سے عمران حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) موجودہ سیاسی صورتحال پر سینئر صحافی و کالم نگار حامد میر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سے عمران حکومت سے کوئی خطرہ نہیں ہے موجودہ حکومت کو خود اپنے آپ سے خطرہ ہے، پچھلے چند ہفتوں میں ایسے حالات و واقعات پیدا ہو رہے ہیں جن …

Read More »