Tag Archives: اتحاد

وزیر اعظم کی پاکستانی مسیحی بھائیوں اور بہنوں کو ایسٹر کی مبارک باد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی مسیحی بھائیوں اور بہنوں کو ایسٹر کی مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایسٹر پیار، محبت اور باہمی احترام  کے جذبے کا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جاری پیغام …

Read More »

یمن پر کچھ تو رحم کریں، دنیا کی 172 انسانی حقوق کی تنظیموں کا مطالبہ

یمن

پاک صحافت دنیا کی 172 تنظیموں نے یمن میں انسانی المیے کو روکنے اور اس ملک کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، دنیا کی 172 انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے یمن کی موجودہ انسانی صورتحال پر تشویش …

Read More »

علامہ اقبالؒ ایران اور پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات کا مشترکہ باب ہیں۔ ایرانی قونصل جنرل

ایرانی قونصل جنرل

لاہور (پاک صحافت) ایرانی قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ علامہ اقبالؒ ایران اور پاکستان کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات کا مشترکہ باب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے لاہور میں تعینات ہونے والے نئے قونصل جنرل مہران موحد فر نے علامہ اقبال کے مزرا پر حاضری …

Read More »

قائداعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر صدرمملکت کا اہم پیغام جاری

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) برصغیر کے مسلمانوں کو دنیا کا سب سے بڑا تحفہ دینے والے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے اہم پیغام جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بانی پاکستان …

Read More »

کنیسٹ انتخابات میں عرین الاسود گروپ کا نام بیلٹ پر تھا

عرین الاسود

پاک صحافت عبرانی زبان کے ذرائع نے صیہونی حکومت کے آج ہونے والے کنیسٹ انتخابات میں ایک بیلٹ کی تصویر شائع کی ہے جس پر مزاحمتی گروپ “عرین الاسود” کا نام لکھا گیا ہے۔ ایرن الاسود مغربی کنارے کے نئے فلسطینی مزاحمتی گروپوں میں سے ایک ہے جس نے حال …

Read More »

فارن فنڈنگ کی تحقیقات ہونی چاہئیں کہ باہر سے آیا پیسہ کہاں استعمال ہورہا۔ علی موسی گیلانی

علی موسی گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) علی موسی گیلانی کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کی تحقیقات ہونی چاہئیں کہ باہر سے آیا پیسہ کہاں استعمال ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سید علی موسی گیلانی نے قومی اسمبلی سے اجلاس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت جب …

Read More »

نیتن یاہو نے تین لاکھ ڈالر کا تحفہ دیا

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی حکومت کی دائیں بازو کی لیکود پارٹی کے سربراہ “بنیامین نیتن یاہو”، جو دوبارہ اس حکومت کا وزیر اعظم بننے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں، اس بار انہیں ایک تحفہ واپس کرنے پر مجبور کیا گیا۔ اس …

Read More »

ہمیں لڑائی جھگڑے ختم کرکے امن کو آگے بڑھانے چاہیے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

کرتارپور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں لڑائی جھگڑے ختم کرکے امن کو آگے بڑھانے چاہیے، تمام اقلیتوں کی حفاظت کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کرتارپور میں سکھ یاتریوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پی ڈی ایم کے ہوتے ہوئے عمران خان کی کوئی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ جمہوری قوتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے ہوتے ہوئے عمران خان کی کوئی ناجائز خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف …

Read More »

قائداعظم کے سنہرے اصول قوم کی نجات کا راستہ ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے بتائے ہوئے سنہرے اصول ہی قوم کی نجات کا ذریعہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم وفات پر پیغام دیتے ہوئے کہا …

Read More »