غرب اردن (پاک صحافت) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں منگل کے روز اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کم سے کم 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرکے انہیں حراستی مراکز میں منتقل کردیا ہے جبکہ تلاشی کی کارروائیوں کے دوران قابض فوج …
Read More »اسرائیلی حکومت کی جانب سے سینکڑوں صہیونی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت، اردن نے شدید برہمی کا اظہار کردیا
اردن (پاک صحافت) اردنی حکام نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے 230 صہیونی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دینے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اردن کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان ضعیف اللہ الفائض کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی پولیس نے اردن …
Read More »یہودی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی جاری، درجنوں یہودیوں نے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا
مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) یہودی آبادکاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے، کل منگل کو کئی یہودی آبادکار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس …
Read More »یہودی شرپسند نے گاڑی سے تین فلسطینیوں کو کچل ڈالا، ایک شہید جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے
غرب اردن (پاک صحافت) کل جمعہ کے روز مقبوضہ وادی اردن کے شمال میں ایک یہودی شرپسند نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے تین فلسطینیوں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی موقعہ پر ہی دم توڑ گیا جب کہ دو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیے …
Read More »اسرائیل اور مراکش کے مابین سیکیورٹی تعاون پر معاہدہ ہوگیا
تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر امیر اوحانا اور مراکش کے وزیر داخلہ عبدالوافی لفتیت نے دونوں ملکوں کے درمیان سیکیورٹی تعاون اور داخلی سلامتی کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی ہے۔ رباط میں اسرائیل کے قائم مقام سفیر ڈیوڈ گوفرین نے منگل کے روز …
Read More »اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے
مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گذشتہ ہفتے ہونے والی مزاحمتی کارروائیوں اور اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ ہفتے اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور …
Read More »یہودی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر اردن نے شدید احتجاج کردیا
اردن (پاک صحافت) اسرائیلی حکام کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے انتظامی امور میں بے جا مداخلت اور یہودی آبادکاروں کی سرکاری سرپرستی میں حرم قدسی کی بے حرمتی پر اردن نے صہیونی ریاست کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے۔ اردنی وزارت خارجہ کی جانب سے سوموار کے روز جاری …
Read More »اٹلی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی اراضی پر ناجائز کالونیاں بنانے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا
اٹلی (پاک صحافت) اٹلی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی اراضی پر ناجائز کالونیاں بنانے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیتے ہوئے اس جارحانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ اٹلی کی حکومت نے فلسطینی علاقے غرب اردن میں یہودی کالونیوں میںتوسیع کے اسرائیلی اعلان کی …
Read More »فلسطینی زمینوں پر کینسر کی طرح پھیلتے یہودی آبادکار
(پاک صحافت) ویسے تو فلسطینی علاقوں کو یہودیانے اور یہودی آبادکاری کے کینسر کو پھیلانے کے لیے اسرائیلی ریاست کے تمام ادارے پیش پیش ہیں مگر صہیونی ریاست کے زیرانتظام ‘نیچر اتھارٹی’ ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مقصد بہ ظاہر تو قبضہ کرنا نہیں جیسا کہ اس کے نام …
Read More »اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری روکنے کا مطالبہ کردیا
واشنگٹن (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت کی طرف سے یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 800 گھروں کی تعمیر کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے یہ تعمیرات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گذشتہ …
Read More »