Tag Archives: گیس

پاک ایران گیس پائپ لائن کا مقصد اسٹریٹجک تعلقات میں اضافہ ہے، ایرانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن کا مقصد اسٹریٹجک تعلقات میں اضافہ ہے جبکہ یہ بھی کہا کہ بارڈر کراسنگ پوائنٹس کھول کر علاقائی تعاون اور تجارت بڑھانا چاہتے ہیں۔ ایرانی سفیر رضا امیری نے ان …

Read More »

وزیراعظم کی صارفین کو بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی صارفین کو بجلی و گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم شعبے کےحوالے سے اسلام آباد میں اجلاس ہوا، وزیراعظم نے ہدایت کی کہ صارفین کو سستے داموں ایل پی جی …

Read More »

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت

گیس ذخائر

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا ون اور شیوا ٹو سے قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے دو کنووں کی کھدائی کے بعد قدرتی گیس دریافت کی گئی ہے جو کہ …

Read More »

9 مارچ کو طلوع ہونے والا سورج اتحادی جماعتوں کا ہوگا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مارچ کو طلوع ہونے والا سورج اتحادی جماعتوں کا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں دئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

حکومت کا آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا، نگراں کابینہ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک پائپ لائن بچھانے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے فیصلے کی توثیق کی، پائپ لائن …

Read More »

کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں ایران سے گیس درآمد کے لیے ایران سرحد تک 80 کلومیٹر …

Read More »

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

تیل

خیرپور (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس حوالے سے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کا کہنا ہے کہ سندھ کے …

Read More »

شہبازشریف دیگر جماعتوں کیساتھ اچھا ڈیل کرسکیں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ شہباز شریف دیگر جماعتوں کے ساتھ اچھا ڈیل کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میثاق معیشت پر تو ہم نے پاکستان تحریک انصاف کو بھی پیش کش …

Read More »

نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں بجلی، گیس قیمتوں میں کمی کے نکات طے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کی معاشی ماہرین کے ساتھ اہم بیٹھک میں ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے منصبوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی …

Read More »

شمالی وزیرستان میں گیس کے بھاری ذخائر دریافت

گیس ذخائر

وزیرستان (پاک صحافت) ماڑی پیٹرولیم نے خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان سے گیس دریافت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں شیوا 2 کنویں کی کھدائی کے دوران گیس دریافت کی گئی۔ ماڑی پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ …

Read More »