تیل

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیرپور (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔

خیال رہے کہ اس حوالے سے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کا کہنا ہے کہ سندھ کے ضلع خیر پور سے گیس دریافت ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ حکام نے کہا ہے کہ خیرو ویل ون کی 3762 میٹر تک کھدائی کی گئی، ابتدائی طور پر یومیہ 1 کروڑ 43 لاکھ مکعب گیس ملنے کا تخمینہ ہے اور یومیہ 93 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے