Tag Archives: گوگل

گوگل کی جانب سے افغان حکومت کے متعدد ایمیل اکاؤنٹس بلاک

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  مقبول سرچ انجن گوگل نے افغانستان کی حکومت کے متعدد ای میل اکاؤنٹس کو عارضی طور پر بلاک کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل کی کمپنی الفابیٹ نے ایک بیان میں افغان حکومت کے اکاؤنٹس لاک ڈاؤن کرنے کی تصدیق نہیں کی …

Read More »

ہیکرز سے محفوظ رہنا ہے تو اپنا براؤزر فوری اپ گریڈ کریں، گوگل کی ہنگامی وارننگ

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے کروم سرچ انجن کے صارفین کو ہنگامی وارننگ جاری کردی گئی ہے، گوگل نے ہنگامی وارننگ میں کہا ہے کہ ہیکرز سے محفوظ رہنا ہے تو اپنا براؤزر فوری اپ گریڈ کریں۔ اس کے علاوہ  مائیکروسافٹ  کے  سرچ انجن ‘ ایج’  نے بھی …

Read More »

پاکستان کا یوم آزادی، گوگل کی جانب سے نیا ڈوڈل تیار

ڈوڈل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر گوگل کی جانب سے نیاڈوڈل سامنے آیا ہے، پاکستان کے 75 یوم آزادی پر گوگل نے قلعہ دراوڑ‎ کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے، جو گوگل کے او میں دکھایا گیا ہے جبکہ پورا نام سبز رنگ کے …

Read More »

فیس بک کی جانب سے غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی بڑی سائٹ فیس بک نے غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں صارفین کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے۔ کمپنی کے مطابق ڈیلیٹ کئے گئے اکاؤنٹس سے کورونا وائرس سے متعلق مسلسل غلط معلومات شیئر کی جارہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے …

Read More »

ماہرہ خان کا اپنے خلاف غلط معلومات شیئر کرنے والوں کو واضح پیغام

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر غلط معلومات شیئر کرنے والوں کو واضح پیغام دے دیا۔   خیال رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کی ماہانہ سیلری کو لے کر سوشل میڈیا پر قیاص آرئیاں کی جارہی ہیں،  اس حوالے سے  انسٹاگرام پر …

Read More »

اسنیپ چیٹ کی ٹوٹی ہوئی ‘اسٹریکس’ کو واپس لانے کا طریقہ

اسنیپ چیٹ

کراچی (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی مقبول ترین سائٹ فیس بک اور  انسٹاگرام کی طرح اسنیپ چیٹ بھی ایک ایس ایپلی کیشن ہے جسے نوجوان نسل کی جانب سے بے حد پسند کیا جاتا ہے، نواجوان اسنیپ چیٹ کے ذریعے بھی اپنے دوستوں کو پل پل کی خبر سے آگاہ …

Read More »

گوگل کی جانب سے صارفین کی سہولت کے لئے نیا پرائیویسی فیچر متعارف

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) کیا کبھی گوگل پر کوئی بھی ایسی چیز سرچ کیے جانے کے بعد آپ کے ذہن میں ایسا خیال آیا ہے کہ کاش کوئی ایسا بٹن ہوتا جس کے ذریعے باآسانی اور فوری طورپر سرچ ہسٹری سے ان چیزوں کو حذف کردیا جاتا۔ اگر ایسا کوئی خیال …

Read More »

گوگل کو خود پر نظر رکھنے سے کیسے روک سکتے ہیں؟

گوگل

اسلام آ باد  (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں کہ گوگل 24 گھنٹے آپ پر نظر رکھتا ہے، اور آپ سے متعلق تمام معلومات بھی رکھتا ہے، خاص طور پر اس وقت جب آپ گوگل کی بیشتر ایپس کو استعمال کرتے ہیں جیسے اینڈرائیڈ، جی میل، ڈرائیو، گوگل میپس، یوٹیوب، …

Read More »

گوگل نے صارفین کے لئے مزید 6 دلچسپ فیچر متعارف کرا دیئے

گوگ؛ فیچرز

کیلیفورنیا (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے صارفین کے لئے مزید 6 نئے اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیئے گئے ہیں،  خیال رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب گوگل کی جانب سے بیک وقت 6 فیچرز متعارف کروانے کا اعلان کیا گیا ہے تو آئیے جانتے ہیں وہ 6 …

Read More »

آنے والی جنگ میں صیہونی حکومت کے سب سے زیادہ کمزور مرکز کا افتتاح

نقصان

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی سیکیورٹی ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیل گوگل اور ایمیزون کے ساتھ مل کر کام کرنے والے نئے داخلی سرورز کا منصوبہ آئندہ جنگ میں عین صحت سے متعلق میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنائے جانے والے پہلے مراکز ہوں گے۔ “منصوبے کو زیرزمین تعمیر …

Read More »