الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے مشاورت کے بعد حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق حلقہ بندی کی حتمی اشاعت 30 نومبر کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا کام جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے کہا کہ جتنا جلدی ممکن ہوسکے گا الیکشن کا انعقاد کرنا ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات کے شیڈول کا بھی اعلان کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

نوازشریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے