Tag Archives: کورونا وائرس

کورونا وائرس کے حملوں میں تیزی، مزید 4 ہزار 950 کیسز رپورٹ، 66 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے حملوں میں تیزی آگئی، این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 950 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں مصدقہ کسیز کی تعداد تعداد 10 لاکھ …

Read More »

پاکستان میں بھارتی وائرس کے بعد ایک اور نئے وائرس کا بھی انکشاف

کورونا وائرس

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے جبکہ بھارتی وائرس کے کیسز ملک بھر میں سامنے آئے ہیں۔ اب کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کی بھارتی قسم …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے کراچی میں مکمل لاک ڈاون کی منظوری

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی میں مکمل لاک ڈاون کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے …

Read More »

سندھ میں 2 ہفتے کے لاک ڈاؤن اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی کی تجویز

کورونا پابندیاں

کرا چی (پاک صحافت)  کراچی  سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے  پیش نظر طبی ماہرین نے صوبے میں 2 ہفتوں کے لئے لاک ڈاؤن اور انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کردی ہے۔ طبی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے …

Read More »

سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق مرتضیٰ وہاب کا وفاق کو دوٹوک جواب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق وفاقی حکومت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے وفاق کیا کہتا ہے ہمیں اس کی پروا نہیں ہے۔ مرتضیٰ وہاب کے مطابق صوبے …

Read More »

کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت، ایک دن میں 4 ہزار 537 کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آگئی، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا  وائرس کے مزید 4 ہزار 537 نئے کیسز رپورٹ کئے گئے۔ جبکہ مزید 86 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار …

Read More »

کورونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات میں ایک بار پھر اضافہ، شرح 7.5 فیصد سے تجاوز

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، سرکاری رپورٹ کے مطابق مثبت کیسز کی شرح 7.5 فیصد سے تجاوز ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 …

Read More »

کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال پر ترجمان سندھ حکومت کا اہم بیان

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مترضیٰ وہا ب نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلے ناگزیر ہیں۔ مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر کی شدت کو دیکھتے ہوئے کراچی …

Read More »

کراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ صورت حال انتہائی تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورت حال انتہائی …

Read More »

مریم نواز بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) ملک بھر میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔ جبکہ اب مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی …

Read More »