Tag Archives: کورونا وائرس

لوگوں کو جان کی نہیں بلکہ موبائل سم کی پرواہ ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ لوگوں کو اپنی جان کی نہیں بلکہ موبائل سم کی پرواہ ہے جس کی وجہ سے ویکسین لگوانے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی …

Read More »

صوبائی وزیر سندھ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو خبردار کردیا

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو …

Read More »

معروف اداکارہ اشنا شاہ دو ڈوز لگوانے کے بعد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

اشنا شاہ

کراچی (پاک صحافت)  شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ بھی کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں، اداکارہ اشنا شاہ کے مطابق وہ کورونا کی دو ڈوز بھی لگوا چکی ہیں،  تاہم اس کے بعد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا …

Read More »

کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں مسلسل اضافہ، 24 گھنٹوں میں 67 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے،  جو سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث ہورہا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک  کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر …

Read More »

پیپلز پارٹی جتنا تجربہ کسی کے پاس نہیں، سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جتنا تجربہ پیپلز پارٹی کے پاس ہے اتنا تجربہ کسی بھی پارٹی کے پاس نہیں ہے۔  سراج درانی کہتے ہیں کہ ہر سیاسی جماعت اپنی بات کرتی …

Read More »

کورونا وائرس کے وارجاری، 24 گھنٹوں میں 4858 نئے کیسز رپورٹ، 40 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وبا کے مزید 4 ہزار 858 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد ملک بھر میں مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 39 ہزار 965 تک …

Read More »

پاکستانی شہریوں کو عمرہ پر جانے کی پابندی برقرار

سعودی عرب

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو عمرہ پر جانے کی پابندی کو مزید برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت حج و عمرہ سعودی عرب کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر ہوائی سفر کیلئے پابندی عائد

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر ہوائی سفر کے لئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ یکم اگست سے تاحکم ثانی اندرون ملک فضائی …

Read More »

پاکستان میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 3 ماہ بعد ایک ہی دن میں پانچ ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی  چوتھی لہر میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، 3 ماہ کے بعد پہلی بار ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ کئے گئے۔ این سی او سی کے مطابق کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے …

Read More »

مسلم لیگ ن کے ایک اور مرکزی رہنما کورونا وائرس میں مبتلا

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) کورونا وائرس اس وقت ملک بھر میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے جبکہ اب مسلم لیگ ن کے ایک اور مرکزی رہنما کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے سماجی رابطے کی …

Read More »