Tag Archives: کورونا وائرس

سندھ حکومت کیجانب سے کراچی سمیت صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاون پر غور

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی سمیت صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاون پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اندرون سندھ سمیت کراچی میں کورونا کیسز کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ کراچی میں …

Read More »

سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے ہندوستان سمیت متعدد ممالک کے سفر پر پابندی عائد کی

سعودی شہری

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو ایک انتباہ جاری کیا ہے تاکہ وہ کورونا وائرس اور اس کی نئی شکلوں میں بڑھتے ہوئے وبا کو روک سکے۔ سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے نے منگل کے روز اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب کی ایک انتباہ کے …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے شام چھ بجے کے بعد گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کردی

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے متعلقہ محکموں کو کراچی میں شام چھ بجے کے بعد گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں کراچی …

Read More »

چین کے خلاف امریکی الزامات، واشنگٹن بھیج دئے گئے

امریکہ اور چین

واشنگٹن {پاک صحافت} چین کے اپنے دورے کے دوران امریکی نائب وزیر خارجہ نے اس ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال ، اور اس کے ساتھ ہی کورونا کی اصل کی تحقیقات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ، جو این ایچ کے کے …

Read More »

پاکستان میں ایک روز کے دوران 3 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ، 39 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آگئی، ایک ہی روز میں 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک میں کورونا وائرس کے 49 ہزار 412 ٹیسٹ کیئے گئے، جن میں …

Read More »

وزیراعلی ہاوس سندھ کے تمام دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعلی ہاوس سندھ

کراچی (پاک صحافت) کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وزیراعلی ہاوس کے تمام دفاتر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی ہاوس کی جانب سے جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق چیف منسٹر ہاؤس میں شہریوں کے …

Read More »

معروف اداکار عدنان صدیقی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

عدنان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آگئی ہے، جس سے شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ ملک کے معروف اداکار عدنان صدیقی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔  خیال رہے کہ عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر شیئر کی …

Read More »

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کی فیصل مسجد سیل

فیصل مسجد

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد کی معروف فیصل مسجد کو سیل کردیا ہے جبکہ مسجد انتظامیہ پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ملک کی مشہور ترین فیصل مسجد …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی اہلیہ سرینا عیسی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ دونوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی …

Read More »

سندھ کی تمام یونیورسٹیز اکتیس جولائی تک بند رہیں گی۔ کورونا ٹاسک فورس

یونیورسٹیز

کراچی (پاک صحافت) کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ کی تمام یونیورسٹیز کو اکتیس جولائی تک بند رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد …

Read More »