Tag Archives: کراچی

کراچی میں امن نوازشریف کی مرہون منت آیا ہے۔ نہال ہاشمی

نہال ہاشمی

کراچی (پاک صحافت) ن لیگی رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن نوازشریف کی مرہون منت آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں ن لیگ کے لیے …

Read More »

معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پہلے 3 مہینے میں …

Read More »

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سعود آباد میں فیملی پارک کا افتتاح کر دیا

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ضلع کورنگی کے علاقے سعود آباد میں فیملی پارک کا افتتاح کر دیا۔ پی پی رہنما نے پارک کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے کورنگی کو ماڈل ٹاؤن بنانے کا وعدہ کیا تھا انہوں نے کچھ …

Read More »

نئے افسران کی تعیناتی کے بعد اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے، کراچی پولیس چیف

کراچی (پاک صحافت) کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے دعویٰ کی ہے کہ شہر میں نئے پولیس افسران کی تعیناتی کے بعد اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے۔ کراچی پولیس چیف نے بتایا کہ پہلے روزانہ 77 افراد موبائل فون سے محروم ہوتے تھے، اب 73 افراد موبائل سے …

Read More »

ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین کی فلسطینی سفارتخانہ آمد، سفیر سے ملاقات

ہلال احمر پاکستان

کراچی (پاک صحافت) ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین فلسطینی سفارتخانہ پہنچے اور فلسطینی سفیر سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہلال احمر کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے فلسطینی سفیر احمد جواد امین ربیعی سے ملاقات میں حالیہ کشیدگی سے پیدا ہونے والی مشکلات سے متعلق بات چیت …

Read More »

جماعت اسلامی خواتین کے تحت فلسطین یکجہتی مارچ

فلسطین مارچ

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کے تحت اہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکہجتی کے لیے یکجہتی مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں مشرق سینٹر، حسن اسکوائر، گلشن اقبال پر حلقہ خواتین کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ کیا …

Read More »

پیپلز بس سروس اسکیم کے دوسرے مرحلے کے بسوں کی کھیپ کراچی پہنچ گئی

گرین بس

کراچی (پاک صحافت) پیپلز بس سروس اسکیم کے دوسرے مرحلے کے بسوں کی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما اور سابق وزیر شرجیل انعام میمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کراچی کے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ نئی …

Read More »

نگراں وزیراعلی سندھ سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی سندھ سے ایرانی قونصل جنرل نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے ایران کے قونصل جنرل حسن نورین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگراں وزیراعلی …

Read More »

غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کیخلاف آپریشن میں 9 دن باقی

افغان تارکین

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کے خلاف آپریشن میں 9 دن رہ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں چار لاکھ جبکہ غیرسرکاری سروے کے مطابق سندھ بھر میں 10 لاکھ سے زائد افغان تارکین وطن موجود ہیں۔ ڈھائی ہزار سے زائد افغان باشندوں کو …

Read More »

گورنر سندھ کا اسرائیل کے خلاف اعلان جہاد و بغاوت

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ گورنرشپ جاتی ہے تو جائے، اسرائیل کے خلاف اعلان جہاد و بغاوت کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ اجماع سے خطاب میں فلسطینیوں پر مظالم کی مذمت کرتے ہوئے …

Read More »